ترک صدرکی تضحیک ،جرمن حکومت نے مزاح نگاربوہمرمان کے خلاف کارروائی کی اجازت دیدی
برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے ترک صدر طیب ایردوآن کی ’توہین کرنے پر ایک جرمن مزاح نگار کے خلاف قانونی کارروائی کی اجازت دے دی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر میرکل کے دفترسے جاری بیان میں کہاگیا کہ جرمن حکومت نے دوروزقبل بھیجی گئی ترکی کی حکومت کی اس درخواست کو… Continue 23reading ترک صدرکی تضحیک ،جرمن حکومت نے مزاح نگاربوہمرمان کے خلاف کارروائی کی اجازت دیدی









































