شمالی کوریا کا ’جوہری ہتھیاروں کے تجربات‘ کا اعلان
پیا نگ یا نگ (نیوز دیسک)شمالی کوریا نے حرارت کی مدافعت کرنے والا ایسا مادہ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کی بدولت جوہری ہتھیاروں سے لیس میزائل خلا سے دوبارہ زمین کی فضا میں داخل ہو کر دوسرے براعظموں پر واقع اہداف کو بھی نشانہ بنا سکیں گے۔تاہم جنوبی کوریا کی وزارتِ دفاع… Continue 23reading شمالی کوریا کا ’جوہری ہتھیاروں کے تجربات‘ کا اعلان







































