ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کی شہرت کو داغ دار کررہے ہیں، اوباما
واشنگٹن (نیوز دیسک) صدر براک اوباما نے خبردار کیا ہے کہ وائٹ ہاو¿س کے لیے صدارتی امیدواروں کی دوڑ سے بیرون ملک امریکا کے تشخص کو نقصان پہنچ رہا ہے۔وہ امریکی کانگریس کے ارکان کے ایک گروپ سے گفتگو کررہے تھے۔اس میں دونوں جماعتوں کے ارکان شامل تھے۔انھوں نے صدارتی مہم کے دوران سطحی اور… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کی شہرت کو داغ دار کررہے ہیں، اوباما







































