پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کے اہم پڑوسی ملک میں پڑھے لکھے بھکاریوں کی بھرمار

datetime 2  جنوری‬‮  2016

پاکستان کے اہم پڑوسی ملک میں پڑھے لکھے بھکاریوں کی بھرمار

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت میں تازہ ترین مردم شماری سے انکشاف ہوا ہے کہ تین لاکھ 72 ہزار بھکاریوں میں سے 21 فیصد سینئر سیکنڈری اسکول پاس ہیں، تین ہزار سے زائد کے پاس پروفیشنل ڈپلوما ہے اور 410 کے پاس ماسٹرز ڈگری اور انجینئرنگ کی ڈگریاں ہیں۔ بھارت نے 2011 کی مردم شماری پر مبنی نان ورکرز… Continue 23reading پاکستان کے اہم پڑوسی ملک میں پڑھے لکھے بھکاریوں کی بھرمار

ہمارے پاس میزائل زیادہ اوررکھنے کی جگہ کم ہے ،ایرانی جنرل

datetime 2  جنوری‬‮  2016

ہمارے پاس میزائل زیادہ اوررکھنے کی جگہ کم ہے ،ایرانی جنرل

تہران((نیوزڈیسک)ایران کے ایک سینئر کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے ریوولوشنری گارڈزیا پاسداران انقلاب کے پاس اتنے زیادہ میزائلز ہیں کہ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ وہ انہیں کہاں رکھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے ایک سینئر کمانڈر نے حسین سلامی نے ایک بیان میں کہاکہ ایران کے ریوولوشنری گارڈزیا پاسداران انقلاب کے پاس… Continue 23reading ہمارے پاس میزائل زیادہ اوررکھنے کی جگہ کم ہے ،ایرانی جنرل

انڈیاکے ائربیس پرحملہ ،بھارتی وزیروں نے اہم پڑوسی ملک پرسنگین الزام لگادیا،منہ توڑجواب دینے کی دھمکی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

انڈیاکے ائربیس پرحملہ ،بھارتی وزیروں نے اہم پڑوسی ملک پرسنگین الزام لگادیا،منہ توڑجواب دینے کی دھمکی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کے وزیر مملکت برائے داخلی امور کرن ریجیجو نے الزام عائد کیاہے کہ پٹھان کوٹ میں بھارتی ائیربیس پر حملہ کرنے والے گروپ کو پاکستان کے بعض عناصر سے تعاون حاصل تھا،ہمارے پاس حملہ آورگروہ کے متعلق قابل اعتماد معلومات ہیں کہ انھیں سرحد پار سے بعض عناصر سپانسر کر رہے ہیں،جبکہ بھارتی… Continue 23reading انڈیاکے ائربیس پرحملہ ،بھارتی وزیروں نے اہم پڑوسی ملک پرسنگین الزام لگادیا،منہ توڑجواب دینے کی دھمکی

پٹھان کوٹ ائربیس پرحملے کے بعد مودی نے پہلابیان جاری کرکے سب کوحیران کردیا

datetime 2  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ ائربیس پرحملے کے بعد مودی نے پہلابیان جاری کرکے سب کوحیران کردیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہاہے کہ انسانیت کے دشمنوں نے ہی پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملہ کیا ہے ،انسانیت کے دشمن بھارت کو ترقی کرتے نہیں دیکھنا چاہتے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا کہناتھا کہ ہمیں فخر ہے اپنی سیکیورٹی فورسز پر جنہوں نے دہشتگردی کے حملے کو کامیاب نہیں ہونے… Continue 23reading پٹھان کوٹ ائربیس پرحملے کے بعد مودی نے پہلابیان جاری کرکے سب کوحیران کردیا

سعودی عرب نے پڑوسی مسلمان ملک پرحملہ نہ کرنے کااعلان کردیا

datetime 2  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب نے پڑوسی مسلمان ملک پرحملہ نہ کرنے کااعلان کردیا

الریاض(نیوزڈیسک)سعودی قیادت میں قائم عسکری اتحاد نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فائربندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ ماہ فائربندی کے اعلان کے بعد سے اب تک اس فائربندی کی خلاف ورزی وقفے وقفے سے دیکھنے میں آتی رہی ہے، اتحاد کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عالمی… Continue 23reading سعودی عرب نے پڑوسی مسلمان ملک پرحملہ نہ کرنے کااعلان کردیا

پٹھان کوٹ ائربیس حملہ ،پاکستان بھارت مذاکرات ہونگے یانہیں ؟

datetime 2  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ ائربیس حملہ ،پاکستان بھارت مذاکرات ہونگے یانہیں ؟

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی وزیر مملکت ڈ اکٹر جتندر سنگھ نے کہا ہے کہ پٹھان کوٹ حملہ کے ذمہ دار وہ عناصرہیں جو پاکستان اور بھارت کے درمیان امن نہیں چاہتے تاہم امن مذاکرات کی اپنی طاقت ہے اور ہمارے سیکورٹی ادارے ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جبکہ دوسری جانب بڑی… Continue 23reading پٹھان کوٹ ائربیس حملہ ،پاکستان بھارت مذاکرات ہونگے یانہیں ؟

سعودی عرب ‘ سرحدی علاقے جازان پر یمن کی طرف سے میزائل حملہ

datetime 2  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب ‘ سرحدی علاقے جازان پر یمن کی طرف سے میزائل حملہ

ریاض / عدن(نیوز ڈیسک )سعودی عرب کے سرحدی علاقے جازان پریمن کی طرف سے داغے گئے میزائل حملے میں3 سعودی شہری جاں بحق ہو گئے جن میں2 بچے بھی شامل ہیں اور11افراد زخمی ہو گئے۔سعودی عرب کی سول ڈیفنس کے ترجمان میجر یحییٰ القہطانی نے اپنے ایک بیان میں بتایاکہ یمن کی طرف سے داغے… Continue 23reading سعودی عرب ‘ سرحدی علاقے جازان پر یمن کی طرف سے میزائل حملہ

جنوب امریکی ر یارستوں میں بارش سے 30 افراد ہلاک

datetime 2  جنوری‬‮  2016

جنوب امریکی ر یارستوں میں بارش سے 30 افراد ہلاک

مسی سیپی(نیوز ڈیسک)امریکا کی جنوبی ریارستوں میں سیلابی صورتحال کے سبب شہریوں کو دشواری کا سامنا ہے، کئی روز سے جاری بارشوں سے 30 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔مسی سیپی دریا میں بارشوں کے بعد پانی کی سطح بلند ہوگئی جس کی وجہ سے امریکا کی جنوبی ریاستوں میں اوہائیو ریور ویلی سے اوکلاہوما… Continue 23reading جنوب امریکی ر یارستوں میں بارش سے 30 افراد ہلاک

سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 47 افراد کے سر قلم

datetime 2  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 47 افراد کے سر قلم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں سویلین اور فورسز پر حملوں اور دہشت گردی کے جرم میں 47 افراد کے سر قلم کر دیئے گئے۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے، عام شہریوں اور فورسز پر حملہ کرنے والے 47 افراد کے سر… Continue 23reading سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 47 افراد کے سر قلم