بنگلہ دیش میں ہندو پنڈت کا قتل، تین مسلمان گرفتار
ڈھاکہ(نیوزڈیسک) بنگلہ دیشی حکومت نے ایک اعلیٰ مذہبی عہدے پر فائز ہندو پنڈت کے قتل کے الزم میں مزید تین جہادیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ چند ماہ سے بنگلہ دیش میں غیرمسلم اقلیتوں کے خلاف پے در پے حملے جاری ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی پولیس نے کالعدم جمیعت المجاہدین بنگلہ دیش… Continue 23reading بنگلہ دیش میں ہندو پنڈت کا قتل، تین مسلمان گرفتار