پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

2015ء‘اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں 179 فلسطین شہید ہوئے

datetime 2  جنوری‬‮  2016

2015ء‘اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں 179 فلسطین شہید ہوئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال 2015 ءکے دوران اسرائیلی فوج کی وحشیانہ دہشت گردی سے مجموعی طورپر 179 فلسطینی شہری شہید ہوئے۔فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کے تمام شہروں میں اسرائیلی فوج کی منظم… Continue 23reading 2015ء‘اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں 179 فلسطین شہید ہوئے

دبئی کے حاکم کے صاحبزادے کاایساکارنامہ جوکبھی کسی مسلمان حکمران کے بیٹے نے سوچابھی نہ تھا

datetime 2  جنوری‬‮  2016

دبئی کے حاکم کے صاحبزادے کاایساکارنامہ جوکبھی کسی مسلمان حکمران کے بیٹے نے سوچابھی نہ تھا

دبئی (نیوزڈیسک)حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم کے صاحبزادے شیخ منصور بن محمود جمعرات کے روز دی ایڈریس ہوٹل میں لگنے والی آگ کو بجھانے والے فائر فائٹرز میں شامل تھے۔شیخ منصور کی ایک تصویر منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ دبئی کی سول ڈیفنس کے دیگر اہلکاروں سمیت ہوٹل میں لگی… Continue 23reading دبئی کے حاکم کے صاحبزادے کاایساکارنامہ جوکبھی کسی مسلمان حکمران کے بیٹے نے سوچابھی نہ تھا

امریکہ میں ہتھیاروں پر کنٹرول کےلئے یکطرفہ فیصلہ کروں گا، اوبامہ

datetime 2  جنوری‬‮  2016

امریکہ میں ہتھیاروں پر کنٹرول کےلئے یکطرفہ فیصلہ کروں گا، اوبامہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ملک میں ہتھیاروں کے ذریعے پر تشدد واقعات روکنے کے لیے وہ یکطرفہ اقدام ا ±ٹھائیں گے۔ 2016 کے آغاز کے بعد عوام سے اپنے پہلے خطاب میں صدر اوباما نے کہا کہ وہ اس سلسلے میں اٹارنی جنرل سے ملاقات کریں گے اور… Continue 23reading امریکہ میں ہتھیاروں پر کنٹرول کےلئے یکطرفہ فیصلہ کروں گا، اوبامہ

ایران کے پاس میزائلوں کی تعداد زیادہ اور رکھنے کی جگہ کم ہے‘ ایرانی جنرل

datetime 2  جنوری‬‮  2016

ایران کے پاس میزائلوں کی تعداد زیادہ اور رکھنے کی جگہ کم ہے‘ ایرانی جنرل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایران کے ایک سینیئیر کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے پاسداران انقلاب کے پاس اتنے زیادہ میزائلز ہیں کہ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ وہ انہیں کہاں رکھیں۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق ایرانی جنرل حسین سلامی کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا گیا ہے جب… Continue 23reading ایران کے پاس میزائلوں کی تعداد زیادہ اور رکھنے کی جگہ کم ہے‘ ایرانی جنرل

عرب ریاست سے اہم مہمان کی آج آمد

datetime 2  جنوری‬‮  2016

عرب ریاست سے اہم مہمان کی آج آمد

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر دو روزہ سرکاری دورے پر( آج ) اتوار کو پاکستان پہنچیں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اپنے قیام کے دوران سعودی وزیر خارجہ پاکستانی قیادت سے مختلف علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کریں گے۔ اس موقع پردونوں فریق باہمی تعلقات کو… Continue 23reading عرب ریاست سے اہم مہمان کی آج آمد

بھارت بھکا ریو ں کا ملک بن گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2016

بھارت بھکا ریو ں کا ملک بن گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارت میں تازہ ترین مردم شماری سے انکشاف ہوا ہے کہ تین لاکھ 72 ہزار بھکاریوں میں سے 21 فیصد سینئر سیکنڈری اسکول پاس ہیں، تین ہزار سے زائد کے پاس پروفیشنل ڈپلوما ہے اور 410 کے پاس ماسٹرز ڈگری اور انجینئرنگ کی ڈگریاں ہیں۔بھارت نے 2011ءکی مردم شماری پر مبنی ’نان ورکرز بائی… Continue 23reading بھارت بھکا ریو ں کا ملک بن گیا

پٹھان کوٹ کی ائیر بیس کے اندر سے دھماکے کی آواز سنی گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ کی ائیر بیس کے اندر سے دھماکے کی آواز سنی گئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) بھارتی میڈیا کے مطابق پٹھان کوٹ کے ائیر بیس کے اندر سے دھماکے کی آواز سنی گئی ہے البتہ دھماکے کی آواز کا تعین کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ پٹھان کوٹ ائیر بیس اور اس کے اطراف میں بھارتی فوج کی جانب سے سرچ آپریشن جاری ہے جس کی… Continue 23reading پٹھان کوٹ کی ائیر بیس کے اندر سے دھماکے کی آواز سنی گئی

دریائے نیل میں ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک

datetime 2  جنوری‬‮  2016

دریائے نیل میں ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک

قاہرہ (نیوز ڈیسک)مصر کے دریائے نیل میں ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم ازکم تیرہ افراد ہلاک ہوگئے ، حادثے کی وجہ فوری طورپر معلوم نہیں ہوسکی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات عینی شاہدین کے حوالے سے بتائی گئی ۔ اطلاعات کے مطابق اسی کشتی میں بائیس مسافر سوار… Continue 23reading دریائے نیل میں ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک

تل ابیب‘ بارمیں نامعلوم شخص کی فائرنگ، 2 شہری ہلاک

datetime 2  جنوری‬‮  2016

تل ابیب‘ بارمیں نامعلوم شخص کی فائرنگ، 2 شہری ہلاک

تل ابیب(نیوز ڈیسک)اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ کے واقعے میں2 اسرائیلی ہلاک اور 10زخمی ہوگئے۔ملزم فرار ہوگیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق تل ابیب کی ایک مصروف شاہراہ پرنامعلوم شخص نے ایک بار پراندھادھند فائرنگ کردی اور فرار ہوگیا۔فائرنگ کے نتیجے میں بار میں موجود 2 اسرائیلی شہری ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے،… Continue 23reading تل ابیب‘ بارمیں نامعلوم شخص کی فائرنگ، 2 شہری ہلاک