بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نریندر مودی نے دوران اذان تقریر روک دی

datetime 30  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)یوں تو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دنیا بھر میں مسلم مخالف جذبات رکھنے کے حوالے سے جانے جاتے ہیں تاہم گذشتہ روز ان کے حیرت انگیز اقدام نے دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا۔ گذشتہ روز بھارتی ریاست مغربی بنگال میں الیکشن مہم کے سلسلے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی تقریر کرنے پہنچے تو اس ہی دوران اذان کی آواز سنائی دی جس پر انہوں نے مائیک نیچے کردیئے اور کچھ دیر کیلئے خاموشی اختیار کی۔ اذان کے بعد مودی نے دوبارہ تقریر شروع کرنے سے پہلے کہاکہ اذان کی وجہ سے میں نے اپنی تقریر روکی اور ہماری وجہ سے کسی کو عبادت کے دوران کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…