عراق میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، 31 افرادہلاک، درجنوں زخمی
بغداد(نیوز ڈیسک)عراق میں ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں کم از کم 31 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ہلاک ہونے والوں میں 24 شہری جبکہ باقی سیکیورٹی اہلکار تھے۔اتوار کی دوپہر ایک خود کش بمبار نے بارود سے بھرا ایک فیول ٹرک ہلہ شہر کے داخلی راستے پر قائم چیک پوسٹ… Continue 23reading عراق میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، 31 افرادہلاک، درجنوں زخمی