اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

بھارتی راایجنٹ میراٹھی زبا ن بو لنے کی وجہ سے پکڑا گیا، بھارتی اخبارات

datetime 30  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پا کستا ن میں گر فتار را ایجنٹ سے متعلق بھا رتی اخبارات نے چشم کشا انکشا فا ت کیے ہیں بھا رتی اخبا رات کے مطا بق را ایجنٹ کل بھو ش یا د یو میرا ٹھی بو لنے کی وجہ سے گر فتار ہوا کل بھو ش یا د یو 41سا ل سے مسلمان تا جر کے روپ میں کا م کر رہا تھا اور پا کستان ایجنسیا ں ایران سے اس کا پیچھا کر رہی تھیں ، زیا دہ عر صہ گزارنے کے سبب بے فکر ہو گیا تھا اور گھر والو ں سے میرا ٹھی میں با ت کر تا تھا بھا رتی اخبا ر کے مطا بق نا م کے بر عکس کل بھو ش یا دیو کا حلیہ مسلمانو ں والا نہیں تھا اور آخری بار 4ماہ ممبئی آیا ۔ بھارتی ایجنٹ نے پا کستانیو ں میں گھل مل جا نے کی وجہ سے بیک سپور ٹ کر نے والے دو محا فظو ں کو الگ کر دیا جو کہ ایک ماہ سے لا پتہ ہیںبھارتی اخبا رات نے دعوی کیا ہے کہ حا ضر سر وس ایجنٹ کی گر فتاری سے پا کستان میں جا ری را آپر یشنز کو دھچکا لے گا۔



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…