جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

محبت میں ناکامی پر اپنے محبوب کو قتل کرنےوالی نوجوان بنگلہ دیشی خاتون کو سزائے موت سنادی گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2016 |

ڈھاکا(نیوزڈیسک) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے محبت میں ناکامی کے انتقام میں اپنے محبوب کو قتل کرنے والی اکیس سالہ خاتون فاطمہ اختر سونالی کو موت سزا کا حکم سنایا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وکیل استغاثہ نے بتایا کہ سونالی نے اپنے محبوب کا گلا کاٹنے کے بعد ا ±س کا دل سینے سے باہر نکال کر پھینک دیا تھا۔ عدالت میں سونالی نے امداد الحق شپون کو قتل کرنے کا اعتراف بھی کیا۔ جب بنگلہ دیشی شہر کھلنا میں عدالت نے فیصلہ سنایا تو کمرہ عدالت کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ وکیل استغاثہ نے فیصلے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش میں کسی عورت کو موت کی سزا دینا معمول نہیں اور یہ ایک غیرمعمولی مقدمہ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…