سیز فائر کی خلاف ورزیاں نہ روکیں تو خودایکشن لیں گے،روس کی دھمکی
ماسکو(نیوزڈیسک) روس نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس کا امریکا کے ساتھ شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی نشان دہی اور ان کی روک تھام کے لیے کسی میکانزم پر اتفاق نہیں ہوتا ہے تو وہ سیزفائر توڑنے کے ذمے دار جنگجو گروپوں کے خلاف یک طرفہ طور پر اقدام کرے گا۔روسی… Continue 23reading سیز فائر کی خلاف ورزیاں نہ روکیں تو خودایکشن لیں گے،روس کی دھمکی







































