برلن(نیوز ڈیسک) جرمن سابق وزیر خارجہ ہنس ڈیٹرش گینشر 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق وہ ایک طویل عرصے تک فری ڈیموکریٹک پارٹی کی قیادت کرنے والے گینشر کا انتقال گزشتہ روز واخت بیرگ پَیش میں حرکتِ قلب بند ہو نے سے ہوا۔ جرمنی کے اہم ترین سیاستدانوں میں شمار ہونے والے اس سیاستدان کو جرمنی کے دوبارہ اتحاد کے سلسلے میں ان کے اہم کردار کے باعث ’بابائے اتحادِ جرمنی‘ بھی کہا جاتا ہے۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ا±نہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک عظیم یورپی سیاستدان قرار دیا ہے۔
سابق جرمن وزیر خارجہ ہنس ڈیٹرش گینشر انتقال کر گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی
-
ادھار کی رقم دینے سے انکار ،25سالہ نو جوان نے خود کو گولی مار کر زند گی کا خاتمہ کرلیا



















































