پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پٹھان کوٹ حملہ،پاکستان کےخلاف الزام جھوٹانکلا،بھارتی میڈیاکے انکشاف پرانڈین خفیہ ایجنسی کی نیندیں اڑگئیں

datetime 5  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ،پاکستان کےخلاف الزام جھوٹانکلا،بھارتی میڈیاکے انکشاف پرانڈین خفیہ ایجنسی کی نیندیں اڑگئیں

پٹھان کوٹ(نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا سے انکشاف کیا ہے کہ پٹھان کوٹ میں فضائی اڈے پر حملے سے قبل ایک مقامی پولیس افسر نے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع دی تھی لیکن اعلیٰ افسران نے اسے نظر انداز کیا جس پر انکے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ،پاکستان کےخلاف الزام جھوٹانکلا،بھارتی میڈیاکے انکشاف پرانڈین خفیہ ایجنسی کی نیندیں اڑگئیں

بلغاریہ کی بینائی سے محروم بڑھیا آخر آج کل کیوں چرچوں میں ہے؟

datetime 5  جنوری‬‮  2016

بلغاریہ کی بینائی سے محروم بڑھیا آخر آج کل کیوں چرچوں میں ہے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دہشت گردی اور جنگوں میں گھرے عرب ممالک اور یورپ سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں کچھ عرصے سے بلغاریہ کی ایک نابینا بوڑھی عورت کی پیشن گوئیوں نے ایک نئی ہلچل پیدا کر رکھی ہے۔ مستقبل میں ہونے والے واقعات کے پیشگی خبریں دینے والی بڑھیا خود حیات نہیں ہیں مگر ان… Continue 23reading بلغاریہ کی بینائی سے محروم بڑھیا آخر آج کل کیوں چرچوں میں ہے؟

چین‘ بس میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

datetime 5  جنوری‬‮  2016

چین‘ بس میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں ایک بس میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ واقعہ چین کے شمال مغربی شہرین چوہن کی ہیلن کاونٹی میں پیش آیا، جہاں فرنیچر مال کے قریب بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، کچھ دیر بعد آگ… Continue 23reading چین‘ بس میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

اوباما اسلحے کا غیر قانونی استعمال روکنے کے سلسلے ایک صدارتی حکم نامے کی منظوری دیں گے

datetime 5  جنوری‬‮  2016

اوباما اسلحے کا غیر قانونی استعمال روکنے کے سلسلے ایک صدارتی حکم نامے کی منظوری دیں گے

واشنگٹن:امریکی صدر براک اوباما اسلحے کے غیر قانونی استعمال روکنے کے سلسلے ایک صدارتی حکم نامے کی منظوری دیں گے۔ جس کے تحت اسلحہ یا دوسرے آتش گیر اسلحے خریدنے والوں کی زیادہ جانچ پڑتال کی جائے گی۔کانگریس کی جانب سے بندوق کے نئے قانون کی مخالفت کے باوجود صدر منگل کو اس کے متعلق… Continue 23reading اوباما اسلحے کا غیر قانونی استعمال روکنے کے سلسلے ایک صدارتی حکم نامے کی منظوری دیں گے

افغانستان ،جھڑپوں میں33شدت پسند ہلاک،9زخمی

datetime 5  جنوری‬‮  2016

افغانستان ،جھڑپوں میں33شدت پسند ہلاک،9زخمی

کا بل (نیوزڈیسک)خیبر ایجنسی سے ملحقہ افغان سرحدی علاقوں میں شدت پسندگروپوں میں جھڑپوں سے33شدت پسند ہلاک اور9زخمی ہوگئے۔افغان سیکیورٹی ذرائع کےمطابق افغانستان میں موجود مختلف شدت پسند گروپوں کےدرمیان گزشتہ شب سے جھڑپیں شروع ہوئیں۔جھڑپیں بٹی کوٹ،باندر،نازیان اور چھپریار میں ہوئیںجس میں افغان طالبان،تحریک طالبان پاکستان،داعش،لشکراسلام اورامن لشکر حصہ لے ہے ہیں۔حالیہ جھڑپوں میں33شدت… Continue 23reading افغانستان ،جھڑپوں میں33شدت پسند ہلاک،9زخمی

اسرائیل نے مغربی علاقوں میں جانے کی اجازت نہ دی،اقوام متحدہ کا تفتیش کار مستعفی

datetime 5  جنوری‬‮  2016

اسرائیل نے مغربی علاقوں میں جانے کی اجازت نہ دی،اقوام متحدہ کا تفتیش کار مستعفی

جینیوا(نیوز ڈیسک) فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے ایک تفتیش کار نے متعدد کوششوں کے باوجود غزہ اور مغربی کنارے کے علاقوں میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا.اپنے بیان میں مذکورہ تفتیش کار نے کہا کہ فلسطین کے مغربی علاقوں… Continue 23reading اسرائیل نے مغربی علاقوں میں جانے کی اجازت نہ دی،اقوام متحدہ کا تفتیش کار مستعفی

سری لنکا میں دنیا کے سب سے بڑے نیلم کی دریافت کا دعویٰ

datetime 5  جنوری‬‮  2016

سری لنکا میں دنیا کے سب سے بڑے نیلم کی دریافت کا دعویٰ

کولمبو(نیوز ڈیسک)سری لنکا میں ماہر عِلمِ جواہریات نے ملک کی ایک کان سے دنیا کے سب سے بڑے ستارے کے نشان والے نیلم کی دریافت کا دعویٰ کیا ہے۔دارالحکومت کولمبو میں قائم ماہرعلم جوہریات کے انسٹی ٹیوٹ نے تصدیق کی ہے کہ اس کا وزن 1404.49 قیراط ہے اور اس کا کہنا ہے انھوں نے… Continue 23reading سری لنکا میں دنیا کے سب سے بڑے نیلم کی دریافت کا دعویٰ

عرب اتحاد نے ایکاکرلیا،ایران کے خلاف پے درپے اقدامات،مزیدممالک نے بھی اعلان کردیئے

datetime 5  جنوری‬‮  2016

عرب اتحاد نے ایکاکرلیا،ایران کے خلاف پے درپے اقدامات،مزیدممالک نے بھی اعلان کردیئے

ماناما/خرطوم/ برلن(نیوزڈیسک) سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد خطے میں صورت حال تناو¿ کا شکار ہے جس میں اب بحرین نے اور سوڈن نے بھی ایران سے سفارت تعلقات منقطع کردیئے ہیں جبکہ سوڈان نے ایرانی سفارت کار ملک چھوڑنے اور متحدہ عرب امارات نے ایران سے اپنے سفارتی تعلقات محدود… Continue 23reading عرب اتحاد نے ایکاکرلیا،ایران کے خلاف پے درپے اقدامات،مزیدممالک نے بھی اعلان کردیئے

سعودی عرب اور ایران کشیدگی،ترکی کا موقف سب سے الگ،دونوں ممالک کو انتباہ جاری

datetime 5  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب اور ایران کشیدگی،ترکی کا موقف سب سے الگ،دونوں ممالک کو انتباہ جاری

انقرہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب اور ایران کشیدگی،ترکی کا موقف سب سے الگ،دونوں ممالک کو انتباہ جاری،ترکی کی حکومت نے سعودی عرب اور ایران سے مطالبہ کیا ہے وہ سفارتی کشیدگی میں کمی لے کر آئیں، ترکی کا کہنا ہے کہ اس تنازعے سے علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔ترکی کے نائب وزیراعظم نعمان کرتلمس نے ایران میں سعودی… Continue 23reading سعودی عرب اور ایران کشیدگی،ترکی کا موقف سب سے الگ،دونوں ممالک کو انتباہ جاری