سعود ی عرب میں کتے کا گوشت کھلانے کے الزام میں پاکستانی گرفتار
ریاض(نیوز ڈیسک )سعودی عرب میں پولیس نے کتے کا گوشت کھلانے کے الزام میں پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک پاکستانی شہری کو حراست میں لیا ہے جس پرالزام ہے کہ وہ اپنے ہوٹل میں کتے کا گوشت کھلانے کے لیے ایک زندہ کتا ہوٹل میں لے جا… Continue 23reading سعود ی عرب میں کتے کا گوشت کھلانے کے الزام میں پاکستانی گرفتار