بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت میں پاکستان کے حق میں نعرے پرطالبعلم رہنما گرفتار

datetime 15  فروری‬‮  2016

بھارت میں پاکستان کے حق میں نعرے پرطالبعلم رہنما گرفتار

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)نئی دہلی کی جواہرلعل نہرویونیورسٹی میں کشمیری نوجوان افضل گروکی پھانسی اور پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کی پاداش میں بغاوت کے مقدمے میں طلبا یونین کے رہنما کی گرفتاری کیخلاف یونیورسٹی اساتذہ اورطلبہ و طالبات نے اتوارکے روز احتجاج کیا۔پولیس نے جمعے کے روزکن ہیاکمارکو بغاوت کا مقدمہ درج کرکے گرفتارکیا… Continue 23reading بھارت میں پاکستان کے حق میں نعرے پرطالبعلم رہنما گرفتار

ڈونلڈ ٹرمپ اور جیب بش میں ٹی وی مباحثے کے دوران گرما گرمی

datetime 15  فروری‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ اور جیب بش میں ٹی وی مباحثے کے دوران گرما گرمی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی دوڑ میں شامل اہم امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور جیب بش میں ٹی وی مباحثے کے دوران گرما گرمی ہو گئی۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز سی بی ایس ٹیلی ویڑن پر ایک مباحثے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے نائن الیون کے بعد عراق میں فوجی کارروائی… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ اور جیب بش میں ٹی وی مباحثے کے دوران گرما گرمی

روس نے شام میں زمینی جنگ کی مخا لفت کر دی

datetime 15  فروری‬‮  2016

روس نے شام میں زمینی جنگ کی مخا لفت کر دی

برلن(نیوز ڈیسک)روس کے وزیر اعظم دمتری میدودوف نے کہا ہے کہ شام میں زمینی کارروائی سے بھرپور اور طویل جنگ شروع ہو جائے گی، روس نے دو جنگی جہاز بحیرہ روم میں تعیناتی کیلئے روانہ کر دیئے ہیں۔ جرمنی میں یورپی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں وزیراعظم میدودوف کا کہنا تھا کہ اگر امریکا… Continue 23reading روس نے شام میں زمینی جنگ کی مخا لفت کر دی

سوئٹزرلینڈتہران میں سعودی عرب کے سفارتی معاملات دیکھے گا

datetime 15  فروری‬‮  2016

سوئٹزرلینڈتہران میں سعودی عرب کے سفارتی معاملات دیکھے گا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب اور سوئٹزرلینڈنے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ تہران میں سعودی عرب کے قونصل خانے کے معاملات سوئٹزرلینڈ کے سفارت کار دیکھیں گے۔سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ریاض میں اپنے سوئس ہم منصب کے ساتھ نیوز کانفرنس میں بتایا کہ سوئزرلینڈ نے سعودی عرب کے ایران میں قونصل… Continue 23reading سوئٹزرلینڈتہران میں سعودی عرب کے سفارتی معاملات دیکھے گا

لندن ، مسا فر طیا رے پر دوران پرواز لیزر شعاﺅں کا حملہ

datetime 15  فروری‬‮  2016

لندن ، مسا فر طیا رے پر دوران پرواز لیزر شعاﺅں کا حملہ

لندن (نیوز ڈیسک) لندن سے نیویارک جانے والے طیارے پر دوران پرواز کاک پٹ میں لیزر شعاﺅں کا حملہ ۔ لیزر کی نشاندہی پر پائلٹ نے طیار ے کو باحفاظت لندن ایئرپورٹ پر اتار لیا ۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق پیر کے روز لندن سے نیویارک جانے والے طیارے ورجن اٹلانٹک کو دوران پرواز… Continue 23reading لندن ، مسا فر طیا رے پر دوران پرواز لیزر شعاﺅں کا حملہ

ترکی میں طیارے اورفوج بھجوانے کامقصدداعش کو شکست دینا ہے ،سعودی عرب کی وضاحت

datetime 15  فروری‬‮  2016

ترکی میں طیارے اورفوج بھجوانے کامقصدداعش کو شکست دینا ہے ،سعودی عرب کی وضاحت

الریاض(نیو زدیسک )سعودی عرب نے کہاہے کہ ترکی کے انجیرلیک فوجی اڈے پر سعودی فوج اور جنگی سامان پہنچانے کا مقصد داعش کے ٹھکانوں اور مخصوص اہداف کو نشانہ بنا کرانہیں تباہ کرنا ہے، عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزرت خارجہ سے جاری ایک بیان میں کہاگیا کہ ترکی میں جنگی طیارے اورفوج بھجوانے… Continue 23reading ترکی میں طیارے اورفوج بھجوانے کامقصدداعش کو شکست دینا ہے ،سعودی عرب کی وضاحت

گورنر پر تنقیدکیوں کی؟13 سالہ عراقی لڑکی کا گھر نذرآتش

datetime 15  فروری‬‮  2016

گورنر پر تنقیدکیوں کی؟13 سالہ عراقی لڑکی کا گھر نذرآتش

بغداد(نیوز ڈیسک)عراق کے تاریخی وسطی صوبے بابل کے گورنر پر تنقید کی پاداش میں ایک تیرہ سالہ بچی کا گھر نذر آتش کردیا گیا ہے۔میڈیار پورٹس کے مطابق اس جرآت مند بچی روان سالم حسین نے گورنر صادق مدلول السلطانی کو ٹیلی ویڑن پر ”بابل میں ثقافتی صورت حال” کے موضوع پر ایک براہ راست… Continue 23reading گورنر پر تنقیدکیوں کی؟13 سالہ عراقی لڑکی کا گھر نذرآتش

ڈیلس میں بین الاقوامی اسکاﺅٹس لیڈر شپ کا ایک اہم اجلاس

datetime 15  فروری‬‮  2016

ڈیلس میں بین الاقوامی اسکاﺅٹس لیڈر شپ کا ایک اہم اجلاس

ڈیلس(نیوز ڈیسک)ڈیلس میں بین الاقوامی اسکاﺅٹس لیڈر شپ کا ایک اہم اجلاس مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں امریکا بھر سے اسکاﺅٹ تنظیموں کے اہم عہدیداران نے شرکت کی ا جلاس میںامریکامیںبین الاقوامی اسکاﺅٹ کےزیراہتمام مختلف پروگراموں پر غور و خوض کیا گیا۔ اس موقع پر ورلڈ لیڈر شپ کے رہنماﺅں نے فرسٹ مسلم نیشنل… Continue 23reading ڈیلس میں بین الاقوامی اسکاﺅٹس لیڈر شپ کا ایک اہم اجلاس

امریکا‘ ساحلی علاقوںمیںشدید سردی،درجہ حرارت منفی 37ریکارڈ

datetime 15  فروری‬‮  2016

امریکا‘ ساحلی علاقوںمیںشدید سردی،درجہ حرارت منفی 37ریکارڈ

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکا کے مشرقی ساحلی علاقے انتہائی شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،درجہ حرارت منفی 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔نیو یارک کے میئر نے شہریوں کو گھرو ں میں رہنے کی ہدایات جاری کر دیں،بوسٹن، نیویارک، بالٹی مور جیسے شہروں میں انتہائی کم درجہ حرارت اور شدید سرد ہواووں کی وجہ… Continue 23reading امریکا‘ ساحلی علاقوںمیںشدید سردی،درجہ حرارت منفی 37ریکارڈ