پڑوسی ملک میں خوفناک حادثہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک)انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالا کے ضلع کولم میں ایک مندر میں آگ لگنے سے کم از کم 86 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ 200 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ ریاست کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ٹی پی سین کمار نے بی بی سے بات چیت میں اس حادثے میں… Continue 23reading پڑوسی ملک میں خوفناک حادثہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں







































