شام میں فضائی حملوں میں ہسپتال تباہ، 18 افراد ہلاک
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)شام کے شمال مغربی علاقے میں دو ہسپتال فضائی حملوں کی زد میں آ گئے ہیں جس کی وجہ سے18افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔معروف غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق ترکی کی سرحد کے ساتھ شامی علاقے اعزاز میں ایک ہسپتال کی عمارت پر ہونے والے بم حملے میں کم… Continue 23reading شام میں فضائی حملوں میں ہسپتال تباہ، 18 افراد ہلاک