اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسامہ بن لادن کو قتل میں نے کیا ، قاتل کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 9  اپریل‬‮  2016 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے اونیل نامی نیوی اہلکار کو نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور دوران تفتیش نشے کی حالت میں اس نے دعویٰ کیا کہ اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنیکادعویدار سابق امریکی نیوی اہلکار گرفتاری کے چند گھنٹے بعد ہی 685ڈالر ادا کرنے پر ضمانت پر رہا کررہا ہو گیا۔ اسی نے اسامہ بن لادن کوہلاک کیا تھا۔امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ سابق نیوی اہلکار اونیل کو ایک سٹور کے باہر سے گاڑی میں سوتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا ۔ پولیس کے مطابق اونیل گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھا ۔ دوسری جانب اونیل نے دوران تفتیش پولیس کو بتایا کہ وہ نشے میں نہیں تھا بلکہ اس نے سونے کیلئے ڈاکٹر کی تجویز کردہ دوا کھائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…