پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

”الوداع، اوبامہ الوداع “امریکہ صدرکی زندگی کااہم سفرختم

datetime 11  جنوری‬‮  2016

”الوداع، اوبامہ الوداع “امریکہ صدرکی زندگی کااہم سفرختم

واشنگٹن (نیوزڈیسک)صدر براک اوباما (آج)منگل کی شام سٹیٹ آف دا یونین خطاب میں امریکی انتظامیہ کی کارکردگی اور پالیسیوں کے بارے میں بات کریں گے تاہم صدر اوباما اور ان کے رپبلیکن ناقدین گزشتہ سات سال کے دوران صدر کی کارکردگی اور امریکہ کی مستقبل کی پالیسیوں پر ایک دوسرے سے اختلاف کرتے ہیں۔ اوباما… Continue 23reading ”الوداع، اوبامہ الوداع “امریکہ صدرکی زندگی کااہم سفرختم

اوباما یو این سیکریٹری جنرل بننا چاہتے ہیں،عرب جریدے کا دعویٰ

datetime 11  جنوری‬‮  2016

اوباما یو این سیکریٹری جنرل بننا چاہتے ہیں،عرب جریدے کا دعویٰ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے رواں برس وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد اپنی نظریں اقوام متحدہ کے اگلے سیکریٹری جنرل کے عہدے پر مرکوز کر رکھی ہیں.امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ براک اوباما اس معاملے پر پہلے ہی ری پبلکن، ڈیموکریٹک اور یہودی عہدیداران سے بات کرچکے ہیں۔جمعے کو عربی زبان… Continue 23reading اوباما یو این سیکریٹری جنرل بننا چاہتے ہیں،عرب جریدے کا دعویٰ

بھارتی چال کامیاب ،امریکہ نے پاکستان سے دفاعی معاہدے پرکام روک دیا

datetime 11  جنوری‬‮  2016

بھارتی چال کامیاب ،امریکہ نے پاکستان سے دفاعی معاہدے پرکام روک دیا

کراچی (نیوزڈیسک) بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی کانگریس نے پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت کا عمل روک دیا ہے۔ یہ بھی واضح کیا گیا کہ اس کا مطلب ہرگز نہیں کہ اوباما انتظامیہ کی طرف سے پاکستان کو لڑاکا طیاروں کی فروخت کے اقدام کو ختم یا اسے منسوخ کردیا… Continue 23reading بھارتی چال کامیاب ،امریکہ نے پاکستان سے دفاعی معاہدے پرکام روک دیا

افضل گورو کے بیٹے کی میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

افضل گورو کے بیٹے کی میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کی سازش کے مجرم افضل گورو کے بیٹے غالب گورو نے دسویں جماعت یعنی میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق، غالب گورو نے جموں کشمیر بورڈ کے امتحان میں 500 میں سے 474 نمبر حاصل… Continue 23reading افضل گورو کے بیٹے کی میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی

محمد بن سلمان السعود دنیا کے سب سے کم عمر وزیر دفاع

datetime 11  جنوری‬‮  2016

محمد بن سلمان السعود دنیا کے سب سے کم عمر وزیر دفاع

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کے دورہ پر آئے سعودی عرب کے 30سالہ نائب ولی عہد محمد بن سلمان السعود دنیا کے سب سے کم عمر وزیر دفاع ہیں۔ موقر برطانوی اخبار”دی انڈیپینڈنٹ“ نے اپنی 9جنوری کی اشاعت میں محمد بن سلمان کے بارے میں بتایا ہے کہ جب محمد بن سلمان صرف12 سال کے تھے توانہوں… Continue 23reading محمد بن سلمان السعود دنیا کے سب سے کم عمر وزیر دفاع

ایران و سعودی عرب کی شام امن عمل پر اثر انداز نہ ہونے کی یقین دہانی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

ایران و سعودی عرب کی شام امن عمل پر اثر انداز نہ ہونے کی یقین دہانی

قاہرہ (نیوز ڈیسک)سعودی عرب اور ایران نے یقین دہانی کرائی ہے کہ دونوں ملکوں کی کشیدگی کو شام میں جاری امن عمل پر اثر انداز نہیں ہونے دیا جائے گا۔قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا، جس کے بعد پریس کانفرنس میں سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ ان… Continue 23reading ایران و سعودی عرب کی شام امن عمل پر اثر انداز نہ ہونے کی یقین دہانی

خلیج تعاون کونسل کا ایران کیخلاف اہم اعلان

datetime 11  جنوری‬‮  2016

خلیج تعاون کونسل کا ایران کیخلاف اہم اعلان

ریاض(نیوزڈیسک)خلیج تعاون کونسل نے عرب ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کو روکنے کےلئے سعودی عرب کے اقدامات کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ سفارتی مشنز پر حملوں کو روکنے کےلئے ایران پر دباﺅ بڑھائے تاکہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات رونما نہ ہوسکیں۔ میڈیا رپورٹس… Continue 23reading خلیج تعاون کونسل کا ایران کیخلاف اہم اعلان

شام کا بھارت سے اہم ترین رابطہ

datetime 11  جنوری‬‮  2016

شام کا بھارت سے اہم ترین رابطہ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم آج ( پیر)سے بھارت کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شام کے وزیر خارجہ اپنے دورہ کے دوران بھارتی ہم منصب سشما سوراج اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرک شام میں برسرپیکار عسکریت گروپوں کے خلاف شامی حکومت اور روسی فضائیہ… Continue 23reading شام کا بھارت سے اہم ترین رابطہ

طالبان سے مذاکرات،بڑا بریک تھرو،پاکستان نے اہم کام کردکھایا،عبداللہ عبداللہ کے ترجمان کا دعویٰ

datetime 11  جنوری‬‮  2016

طالبان سے مذاکرات،بڑا بریک تھرو،پاکستان نے اہم کام کردکھایا،عبداللہ عبداللہ کے ترجمان کا دعویٰ

کابل(نیوزڈیسک)افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان ،افغانستان سے مذاکرات کے خواہش مند طالبان کی فہرست پیش کرنے کے لئے تیار ہوگیا ہے۔افغان چیف ایگزیگٹو عبداللہ عبد اللہ کے نائب ترجمان جاوید فیصل کے مطابق پاکستان حکومت مذاکرات کے خواہشمند طالبان کی فہرست افغانستان کو پیش کرے گا ساتھ ہی پاکستان میں موجود مزاحمت کاروں… Continue 23reading طالبان سے مذاکرات،بڑا بریک تھرو،پاکستان نے اہم کام کردکھایا،عبداللہ عبداللہ کے ترجمان کا دعویٰ