جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

جی سیون ممالک کی اجلاس کے خلاف ہیروشیما میں مظاہرے

datetime 11  اپریل‬‮  2016 |

ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپان کے شہر ہیروشیما میں جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ بھی شامل ہے۔ ان کے علاوہ کینیڈا، جرمنی، اٹلی، فرانس، اور میزبان جاپان کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں جاری بحران، جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاو¿ اور دیگر علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی جائے گی۔ دوسری جانب جی سیون ممالک کی اجلاس کے خلاف ہیروشیما میں مظاہرے بھی کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…