جدہ(نیو زڈیسک ) سعودی عرب میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث تین افراد ہلاک ہو گئے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویک اینڈ پر شدید بارشوں کی وجہ سے مملکت کے کئی علاقوں میں صورتحال گھمبیر ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق اسیر کے علاقے البیزانی میں شدید بارش اور سیلاب کے واقعہ میں45 سالہ شخص اور اس کے دو بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔ محکمہ شہری دفاع کے مطابق مختلف علاقوں سے گاڑیوں کے پانی میں بہہ جانے، گھروں اور مکانوں میں پانی داخل ہونے اور دیگر واقعات کی 1280 رپورٹیں درج کی گئی ہیں۔ سعودی حکام نے متاثرہ علاقوں میں کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔
سعودی عرب میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث تین افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !



















































