منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لادن گروپ کو مسجد نبوی میں تعمیراتی کام روکنے کا حکم

datetime 13  جنوری‬‮  2016

لادن گروپ کو مسجد نبوی میں تعمیراتی کام روکنے کا حکم

سعودی عرب (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی حکومت نے ملک کی سب سے بڑی تعمیراتی کمپنی بن لادن گروپ کو مسجد نبوی کے جاری منصوبے جلد از جلد مکمل کرنے کے ساتھ ہدایت کی ہے کہ وہ نئے منصوبوں پر کام شروع نہ کرے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزات خزانہ کی جانب سے… Continue 23reading لادن گروپ کو مسجد نبوی میں تعمیراتی کام روکنے کا حکم

کینیڈا کے وزیراعظم کی مسلمانوں کے ساتھ نماز کی ویڈیومنظر عام پر آگئی

datetime 13  جنوری‬‮  2016

کینیڈا کے وزیراعظم کی مسلمانوں کے ساتھ نماز کی ویڈیومنظر عام پر آگئی

لندن (نیوز ڈیسک)کینیڈا کے نئے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی ایک وڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ ایک مسجد کے اندر مسلمانوں سے گفتگو کرتے ہوئے اور ان کے ساتھ نماز مغرب میں شریک ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کو یہ وڈیو یوٹیوب پر ملی ہے جس کو پیر کے روز… Continue 23reading کینیڈا کے وزیراعظم کی مسلمانوں کے ساتھ نماز کی ویڈیومنظر عام پر آگئی

موصل: امریکی حملے میں داعش کا خفیہ بنک تباہ

datetime 13  جنوری‬‮  2016

موصل: امریکی حملے میں داعش کا خفیہ بنک تباہ

امریکہ (نیوز ڈیسک)امریکی حکام نے عراق کے شہر موصل میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامی ”داعش“ کے ایک خفیہ مالیاتی مرکز [بنک] پر میزائل حملے میں تنظیم کو لاکھوں ڈالر سے محروم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کے ایک فوجی عہدیدار نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر… Continue 23reading موصل: امریکی حملے میں داعش کا خفیہ بنک تباہ

برازیل میں کرایوں میں اضافہ،شہریوں کا احتجاج

datetime 13  جنوری‬‮  2016

برازیل میں کرایوں میں اضافہ،شہریوں کا احتجاج

ساو پولو(نیوز ڈیسک)برازیل میں کرایوں میں اضافے کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، سڑکیں میدان بن گئیں۔برازیل کے شہر ساوپولو میں سیکڑوں افراد نے فری فیئر موومنٹ کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا اس دوران مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔احتجاجی شرکاءنے پولیس پر پتھراو بھی کیا مشتعل افراد کو منتشر کرنے… Continue 23reading برازیل میں کرایوں میں اضافہ،شہریوں کا احتجاج

برازیل میں جیل توڑ کر 46 قیدی فرار

datetime 13  جنوری‬‮  2016

برازیل میں جیل توڑ کر 46 قیدی فرار

برازیلیا(نیوز ڈیسک)برازیل میں جیل توڑ کر 46قیدی فرار ہو گئے، پولیس نے 7قیدیوں کو دوبارہ پکڑ لیا۔برازیل پولیس کے مطابق ریاست جنوبی ریو گرانڈی کی جیل سے منگل کی رات 3بجے 46قیدی 40میٹر طویل سرنگ بنا کر فرار ہو گئے۔ بعض قیدی بھاگتے ہوئے اپنی وردی راستے میں چھوڑ گئے ہیں جس سے ان کی… Continue 23reading برازیل میں جیل توڑ کر 46 قیدی فرار

داڑھی ، حج اور حجاب پر پابندی والا اسلامی ملک

datetime 13  جنوری‬‮  2016

داڑھی ، حج اور حجاب پر پابندی والا اسلامی ملک

دوشنبہ(نیوز ڈیسک )دہشت گردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں شعائر اسلام کو دنیا بھر میں انتقام کا نشانہ بنا یا جارہا ہے اور اس جنگ میں وسطی ایشیا کے مسلمان ملک تاجکستان کی حکومت بھی سر فہرست ہے جہاں حکومت نے داڑھی رکھنے ، حج کرنے اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی لگارکھی… Continue 23reading داڑھی ، حج اور حجاب پر پابندی والا اسلامی ملک

بحری حدود کی خلاف ورزی پر امریکہ نے ایران سے معافی مانگ لی

datetime 13  جنوری‬‮  2016

بحری حدود کی خلاف ورزی پر امریکہ نے ایران سے معافی مانگ لی

تہران(نیوز ڈیسک)ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران سے دو امریکی کشتیوں اور بحری عملے کے دس ارکان کے ایرانی پانیوں میں داخل ہونے پر معافی طلب کی ہے۔ایران کے پاسداران انقلاب میں بحریہ کے سربراہ جنرل علی فداوی نے روکے جانے والے امریکیوں کے بارے میں کہا کہ انھیں… Continue 23reading بحری حدود کی خلاف ورزی پر امریکہ نے ایران سے معافی مانگ لی

بھارتی خفیہ اداروں نے پٹھان کوٹ ائیر بیس کی سکیورٹی کا پول کھول دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2016

بھارتی خفیہ اداروں نے پٹھان کوٹ ائیر بیس کی سکیورٹی کا پول کھول دیا

نئی دلی(نیوز ڈیسک)بھارتی خفیہ اداروں نے حساس ترین علاقے پٹھان کوٹ ایئر بیس کی سکیورٹی کا پول کھول دیا ہے اور داخلی و خارجی راستوں کی سکیورٹی کو انتہائی ناقص قراردیا ہے۔بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے تحقیقات کے بعد ایک رپورٹ تیار کی ہے ،رپورٹ نے بھارتی وزارت داخلہ کی آنکھیں کھول دی ہیں۔رپورٹ میں… Continue 23reading بھارتی خفیہ اداروں نے پٹھان کوٹ ائیر بیس کی سکیورٹی کا پول کھول دیا

امریکہ کے دو نیول جہازوں کو ایران نے اپنی حراست میں لے لیا

datetime 13  جنوری‬‮  2016

امریکہ کے دو نیول جہازوں کو ایران نے اپنی حراست میں لے لیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے دو نیول جہازوں کو ایران نے اپنی حراست میں لے لیا ہے تاہم ایران نے امریکی حکام کو ان کی ‘فوری طور پر’ واپسی کی یقین دہانی کروائی ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی… Continue 23reading امریکہ کے دو نیول جہازوں کو ایران نے اپنی حراست میں لے لیا