سعودی عرب ، پولیس نے قتل اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث 6 افراد کو ہلاک کر دیا
ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران قتل اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث انتہائی مطلوب چھ افراد کو ہلاک کر دیا ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزات داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے شمالی مغربی علاقے حائیل میں… Continue 23reading سعودی عرب ، پولیس نے قتل اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث 6 افراد کو ہلاک کر دیا