منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغانستان کے علاقے نا زیان میں ڈرون حملے میں 8دہشت گرد ہلاک

datetime 15  جنوری‬‮  2016

افغانستان کے علاقے نا زیان میں ڈرون حملے میں 8دہشت گرد ہلاک

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے علاقے نا زیان میں ڈرون حملے میں 11دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کالعدم لشکر اسلام کے سربراہ کا بیٹا اور داعش کا اہم رہنما حافظ سعید بھی شامل ہے ٗیہ ڈرون حملہ افغانستان میں طالبان کے خلاف جاری آپریشن کے دوران کیا… Continue 23reading افغانستان کے علاقے نا زیان میں ڈرون حملے میں 8دہشت گرد ہلاک

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی خبرآگئی ،ہدایات جاری

datetime 15  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی خبرآگئی ،ہدایات جاری

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں اوردیگرغیر ملکیوں کے اہلخانہ کی فنگر پرنٹنگ سے متعلق ایک اہم اعلان میں کہا گیا ہے کہ اب چھ سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کی رجسٹریشن اور فنگر پرنٹنگ بھی لازمی ہو گی۔”عرب نیوز‘ ‘کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے ہدایت جاری کی ہے کہ غیر… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی خبرآگئی ،ہدایات جاری

روس میں 50 کلومیٹر سڑک چوری

datetime 15  جنوری‬‮  2016

روس میں 50 کلومیٹر سڑک چوری

اسلام آباد(نیو زڈیسک)روس کے حکام نے ملک کے شمالی علاقے کومی کے ایک سینیئر جیل اہلکار کو ہائی وے کی 50 کلومیٹر سڑک چوری کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کومی کے جیل خانہ جات کے قائمقام نائب سربراہ ایلیگزینڈر پروٹوپوپوو نے اپنی نگرانی میں اس سڑک کو… Continue 23reading روس میں 50 کلومیٹر سڑک چوری

برطانیہ میں ہیرے جواہرات کی سب سے بڑی ڈکیتی ، تین ملزموں پر فرد جرم عائد

datetime 15  جنوری‬‮  2016

برطانیہ میں ہیرے جواہرات کی سب سے بڑی ڈکیتی ، تین ملزموں پر فرد جرم عائد

لندن(نیوز ڈیسک )برطانیہ میں ہیرے جواہرات کی سب سے بڑی ڈکیتی کے الزام میں گرفتار تین ملزموں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ ایک ملزم کو رہا کردیا گیا جبکہ ایک ملزم اب تک مفرور ہے۔ برطانوی عدالت کی جانب سے تینوں ملزموں کو سات سال قید کی سزا دی گئی ہے۔برطانوی پولیس کے مطابق… Continue 23reading برطانیہ میں ہیرے جواہرات کی سب سے بڑی ڈکیتی ، تین ملزموں پر فرد جرم عائد

امریکی محکمہ خارجہ کا دولت اسلامیہ۔خراسان کو بیرونی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا اعلان

datetime 15  جنوری‬‮  2016

امریکی محکمہ خارجہ کا دولت اسلامیہ۔خراسان کو بیرونی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا اعلان

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے دولت اسلامیہ۔خراسان کو بیرونی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔باضابطہ اعلامیے میں کہا گیا کہ یہ اقدام تارکین وطن اور قومیت کے ایکٹ کی شق 219 کے تحت اٹھایا گیا ہے۔اعلان کے مطابق تنظیم کے ساتھ دانستہ و نادانستہ رابطہ یا رابطے کی کوشش یا اْس… Continue 23reading امریکی محکمہ خارجہ کا دولت اسلامیہ۔خراسان کو بیرونی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا اعلان

واٹس ایپ کا افسوسناک استعمال ٹیکس سروس کی ملازمہ نے خودکشی کرلی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

واٹس ایپ کا افسوسناک استعمال ٹیکس سروس کی ملازمہ نے خودکشی کرلی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 50سالہ شادی شدہ خاتون نے واقعہ کی وڈیو واٹس ایپ پر جاری ہونے کے بعد زہر کھا کر خود کشی کرلی۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اے ایچ اے نامی ٹیکس سروس کی ملازمہ کو 4افراد نے… Continue 23reading واٹس ایپ کا افسوسناک استعمال ٹیکس سروس کی ملازمہ نے خودکشی کرلی

ڈچ خفیہ رپورٹ میں داعشی زندگی کی تفصیلات کا انکشاف

datetime 15  جنوری‬‮  2016

ڈچ خفیہ رپورٹ میں داعشی زندگی کی تفصیلات کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شدت پسند تنظیم داعش اپنے کیمپوں میں موجود کم سن ارکان کو “خلافت کے ننھے شیر” کا نام دیتی ہے۔ ہالینڈ کی انٹیلجنس رپورٹ کے مطابق ان ننھے شیروں میں کم از کم 70 بچے ہالینڈ سے تعلق رکھتے ہیں۔رپورٹ میں ان بچوں کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلی قسم… Continue 23reading ڈچ خفیہ رپورٹ میں داعشی زندگی کی تفصیلات کا انکشاف

مراکشی نژاد خاتون ہالینڈ کی اسپیکر منتخب

datetime 15  جنوری‬‮  2016

مراکشی نژاد خاتون ہالینڈ کی اسپیکر منتخب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یورپی ملک ہالینڈ کی پارلیمنٹ میں پہلی بار ایک مراکشی نژاد خاتون رکن پارلیمنٹ اسپیکر منتخب ہوئی ہیں۔ خدیجہ عریب ایام جوانی میں افریقا کے عرب ملک مراکش سے ہالینڈ منتقل ہوئی تھیں جہاں انہوں نے ہالینڈ کی لیبر پارٹی کے پلیٹ فارم سے سیاست میں حصہ لینا شروع کیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے… Continue 23reading مراکشی نژاد خاتون ہالینڈ کی اسپیکر منتخب

دنیا بھر میں 4.2 ارب افراد کی انٹرنیٹ تک رسائی نہیں ہے ٗعالمی بینک

datetime 15  جنوری‬‮  2016

دنیا بھر میں 4.2 ارب افراد کی انٹرنیٹ تک رسائی نہیں ہے ٗعالمی بینک

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں 4.2 ارب افراد کی انٹرنیٹ تک رسائی نہیں ہے۔ عالمی بینک کے مطابق یہ تعداد دنیا کی مجموعی آبادی کا 60 فیصد بنتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارت کی مجموعی آبادی ایک اعشاریہ ایک ارب ہے اور ان میں سے… Continue 23reading دنیا بھر میں 4.2 ارب افراد کی انٹرنیٹ تک رسائی نہیں ہے ٗعالمی بینک