پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

مشرف نے امریکیوں کوڈبل کراس نہیں کیا،سابق سی آئی اے چیف

datetime 13  مارچ‬‮  2016

مشرف نے امریکیوں کوڈبل کراس نہیں کیا،سابق سی آئی اے چیف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے اسٹیشن چیف رابرٹ گرینیئر نے کہا ہے کہ نائن الیون کے واقعے کے بعد پرویز مشرف نے امریکیوں کو کبھی ڈبل کراس نہیں کیا۔ ایک انگریزی اخبار کو انٹرویو میں رابرٹ گرینیئر کا کہنا تھا کہ میں پورے وثوق سے کہتا ہوں کہ… Continue 23reading مشرف نے امریکیوں کوڈبل کراس نہیں کیا،سابق سی آئی اے چیف

دبئی میں پاکستانی ڈرائیور نے ایماندار ی کی اعلیٰ مثال قائم کردی،ملنے والے 52000درہم اصل مالک کو لوٹا دئیے

datetime 13  مارچ‬‮  2016

دبئی میں پاکستانی ڈرائیور نے ایماندار ی کی اعلیٰ مثال قائم کردی،ملنے والے 52000درہم اصل مالک کو لوٹا دئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دبئی میں پاکستانی ڈرائیور نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی۔زاہد علی شیر جو کہ دبئی میں شٹل بس کا ڈرائیور ہے اسے دوران ڈیوٹی 52000درہم ملے ۔ زاہد نے مذکورہ شہری کو تلاش کر کے رقم اصل مالک کے حوالے کر دی۔دبئی کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے پاکستانی شہری کے اعزا ز… Continue 23reading دبئی میں پاکستانی ڈرائیور نے ایماندار ی کی اعلیٰ مثال قائم کردی،ملنے والے 52000درہم اصل مالک کو لوٹا دئیے

اہم اسلامی ملک میں دنیا کا سب بڑا چھاتہ نصب

datetime 12  مارچ‬‮  2016

اہم اسلامی ملک میں دنیا کا سب بڑا چھاتہ نصب

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک)حرم مکی توسیع کے جاری منصوبے کے تحت سعودی حکومت نے مطاف کے صحن میں دْنیا کا سب سے بڑا چھاتہ نصب کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ چھاتہ نصب کرنے کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ حال ہی میں ماہرین کی خصوصی کاوشوں سے تیار کردہ عظیم الشان چھاتے… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں دنیا کا سب بڑا چھاتہ نصب

یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائے یہود! اقوام متحدہ کی مسلمان ملک سے متعلق دلخراش رپورٹ منظر عام پر آ گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2016

یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائے یہود! اقوام متحدہ کی مسلمان ملک سے متعلق دلخراش رپورٹ منظر عام پر آ گئی

نیویارک (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ نے الزام عائدکیا ہے کہ جنوبی سوڈان میں انسانی حقوق کی پامالیاں عروج پر ہیں،فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی سوڈان میں انسانی حقوق کی پامالیاں اپنے عروج پر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بچوں اور معذور افراد کو بھی تشدد… Continue 23reading یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائے یہود! اقوام متحدہ کی مسلمان ملک سے متعلق دلخراش رپورٹ منظر عام پر آ گئی

داعش کی کمر ٹوٹ گئی ، زبردست نقصان

datetime 12  مارچ‬‮  2016

داعش کی کمر ٹوٹ گئی ، زبردست نقصان

بغداد(نیوزڈیسک )عراقی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش کی جانب سے بھیجے گئے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا گیا۔ اس طیارے کو عراقی فورسز کے ان لڑاکا یونٹوں کی جاسوسی کے لیے بھیجا گیا تھا جو رمادی شہر کی بقیہ ماندہ اراضی کو آزاد کرانے کی تیاری کررہے ہیں،غیرملکی… Continue 23reading داعش کی کمر ٹوٹ گئی ، زبردست نقصان

امن فوجیوں کیخلاف سلامتی کونسل میں اہم قرار داد منظور

datetime 12  مارچ‬‮  2016

امن فوجیوں کیخلاف سلامتی کونسل میں اہم قرار داد منظور

نیویارک (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امن فوجیوں کی طرف سے مبینہ جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کے لیے اپنی نوعیت کی اولین قرارداد منظور کر لی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس قرارداد کے مطابق جنسی زیادتی اور استحصال کے بااعتماد شواہد ملنے پر امن فوجیوں کو کارروائی کے لیے واپس… Continue 23reading امن فوجیوں کیخلاف سلامتی کونسل میں اہم قرار داد منظور

داعش کا اگلا نشانہ کون؟

datetime 12  مارچ‬‮  2016

داعش کا اگلا نشانہ کون؟

برسلز (نیوز ڈیسک)یورپی یونین کے ممالک کی وزارت داخلہ کونسل نے داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے عراقی اور شامی پاسپورٹ حاصل کرنے اوریورپ کے مختلف ممالک میں داخل ہونے سے پیدا ہونے والے سیکورٹی خطرات پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انسداد دہشت گردی کے امور سے متعلق… Continue 23reading داعش کا اگلا نشانہ کون؟

ابوظہبی کے ولی عہد کا ایسا کام ،سعودی عوام حیران

datetime 12  مارچ‬‮  2016

ابوظہبی کے ولی عہد کا ایسا کام ،سعودی عوام حیران

ابوظہبی(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے شہر حفر الباطن میں ہونے والی فوجی مشقوں شمال کی گرج کی اختتامی پریڈ کے دورانابوظہبی کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نہیان کی ادا نے سوشل میڈیا پر لوگوں کے دل جیت لیے۔عرب ٹی وی کے مطابق تقریب میں الشیخ محمد اردن کے شاہ عبداللہ الثانی کے ساتھ… Continue 23reading ابوظہبی کے ولی عہد کا ایسا کام ،سعودی عوام حیران

ساڑھے دس ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

datetime 12  مارچ‬‮  2016

ساڑھے دس ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

کراچی(نیوزڈیسک)نیویارک کی عدالت نے نائن الیون حملوں میں ایران کو ملوث قرار دے دیا۔فیصلے میں ہلاک افراد کے خاندانوں کو ساڑھے دس ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔’العربیہ ‘ نے نشریاتی ادارے’بلوم برگ ‘ کے حوالے سے لکھا کہ امریکی عدالت کی جانب سے جاری فیصلے میں ایران کو 11 ستمبر 2001… Continue 23reading ساڑھے دس ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم