منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سنندا پْشکر کو زہر دیا گیا،ایف بی آئی نے تصدیق کردی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

سنندا پْشکر کو زہر دیا گیا،ایف بی آئی نے تصدیق کردی

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی کانگریس کے رکن ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پْشکر کے قتل کیس میں نئی پیش رفت ہوئی ہے، سنندا کی میڈیکل رپورٹ دہلی پولیس نے وصول کر لی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطا بق پولیس حکام نے ایف بی آئی کی رپورٹ پر بھارتی میڈیکل بورڈ کو مشاہدے کی ہدایت کی گئی تھی ،… Continue 23reading سنندا پْشکر کو زہر دیا گیا،ایف بی آئی نے تصدیق کردی

صومالیہ میں : فوجی کیمپ پر الشباب کا حملہ، بیسیوں فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع

datetime 15  جنوری‬‮  2016

صومالیہ میں : فوجی کیمپ پر الشباب کا حملہ، بیسیوں فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع

موغادیشو (نیوز ڈیسک)صومالیہ میں القاعدہ کے حامی گروپ الشباب نے افریقین یونین کی فوج کے بیس کیمپ پر حملہ کیا ، جس سے 50 کے قریب فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت موغا دیشو سے 330 کلومیٹر دور شمال میں گیڈو میں ایل۔ایڈ میں… Continue 23reading صومالیہ میں : فوجی کیمپ پر الشباب کا حملہ، بیسیوں فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع

عراق میں سعودی سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2016

عراق میں سعودی سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا

بغداد (نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے 25 سال بعد عراقی دارالحکومت میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا ہے۔ عراقی وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے سعودی سفیر تمر الصبحان سے ان کی سفارتی اسناد وصول کیں۔عراقی حکام کے مطابق سفارتکاروں نے دونوں اقوام کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی عرب نے… Continue 23reading عراق میں سعودی سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا

مسلح حملہ آورکارروائی سے 24گھنٹے پہلے ائیربیس کے اندرگھس چکے تھے،بھارتی جریدہ

datetime 15  جنوری‬‮  2016

مسلح حملہ آورکارروائی سے 24گھنٹے پہلے ائیربیس کے اندرگھس چکے تھے،بھارتی جریدہ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی جریدے ایکسلٹرکے مطابق پٹھان کوٹ ائیربیس میں مسلح حملہ آورکارروائی شروع کرنے سے 24گھنٹے پہلے ائیربیس کے اندرگھس چکے تھے ۔غیرملکی خبررساں ایجنسی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ بھارتی جریدے ایکسلیٹرسے بات کرتے ہوئے قومی تفتیشی ایجنسی کے ایک اعلیٰ افسرنے بتایاہے کہ پٹھان کوٹ ائیربیس کاحفاظتی عملہ برسوں سے مال بنانے… Continue 23reading مسلح حملہ آورکارروائی سے 24گھنٹے پہلے ائیربیس کے اندرگھس چکے تھے،بھارتی جریدہ

استنبول حملے کا بدلہ؛ داعش کے 200 جنگجو ہلاک

datetime 15  جنوری‬‮  2016

استنبول حملے کا بدلہ؛ داعش کے 200 جنگجو ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترکی کے صدر احمد داود اوگلو نے بتایا ہے کہ ترک بری فوج نے شام اور عراق میں انتہا پسند تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر 500 مرتبہ فائرنگ کر کے 200 انتہا پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔ یہ کارروائی داعش کی جانب سے استنبول کے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کے… Continue 23reading استنبول حملے کا بدلہ؛ داعش کے 200 جنگجو ہلاک

سموسے کھا نے ہیں تو ٹیکس دینا پڑے گا

datetime 15  جنوری‬‮  2016

سموسے کھا نے ہیں تو ٹیکس دینا پڑے گا

ممبئی(نیوز ڈیسک)اطلاعات کے مطابق بھارت کی غریب ترین ریاستوں میں سے ایک ریاست کی حکومت سموسوں کو ’پْرتعیش‘ قرار دے کر ٹیکس لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔این ڈی ٹی وی کی ویب سائٹ کے مطابق بھارت کی شمالی ریاست بہار کی انتظامیہ نے عوامی سطح پر کھائے جانے والے سادہ سے کھانے کو اْن… Continue 23reading سموسے کھا نے ہیں تو ٹیکس دینا پڑے گا

پاکستان اپنی سر زمین پر موجوددہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرے‘ امریکہ

datetime 15  جنوری‬‮  2016

پاکستان اپنی سر زمین پر موجوددہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرے‘ امریکہ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) سینئر امریکی عہدیدار نے بھارتی ایئربیس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر موجود تمام دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کرے۔نئی دہلی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کی سویلین سیکیورٹی کی انڈر سیکریٹری سارہ سیویل نے پاکستان پر… Continue 23reading پاکستان اپنی سر زمین پر موجوددہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرے‘ امریکہ

سب سے بڑی آف لائن آبادیاں‘ بھارت سرفہرست جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پر ہے‘ عالمی بنک

datetime 15  جنوری‬‮  2016

سب سے بڑی آف لائن آبادیاں‘ بھارت سرفہرست جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پر ہے‘ عالمی بنک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان دنیا کے پانچ سرفہرست ممالک میں سے ایک ہے جہاں آبادی کے بڑے حصے کیلئے انٹرنیٹ عدم دستیاب‘ ناقابل رسائی ہے۔ عالمی بنک کی جاری سٹڈی رپورٹ کے مطابق گلوبل سطح پر 7.4 بلین کی مجموعی آبادی کے خلاف 3.2 بلین انٹرنیٹ استعمال کرنے والے ہیں جبکہ پاکستان گلوبل اوسط… Continue 23reading سب سے بڑی آف لائن آبادیاں‘ بھارت سرفہرست جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پر ہے‘ عالمی بنک

عرب ریاست کے وزیرخارجہ کے ٹوئٹ پرایرانی سیخ پاہوگئے

datetime 15  جنوری‬‮  2016

عرب ریاست کے وزیرخارجہ کے ٹوئٹ پرایرانی سیخ پاہوگئے

دبئی (نیوزڈیسک)چند روز قبل امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا ایک کالم شائع ہوا تھا جس میں انہوں نے سعودی عرب کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ بہت سے حلقوں نے کالم میں استعمال کی گئی زبان کو “سفارتی موزونیت کے دائرے سے باہر” قرار دیا۔ادھر متحدہ عرب امارات… Continue 23reading عرب ریاست کے وزیرخارجہ کے ٹوئٹ پرایرانی سیخ پاہوگئے