مشرق وسطی میں اچھی ملازمتوں کا جھانسہ،فرانسیسی خبر رساں ادارے کے لرزہ خیز انکشافات
دمشق(نیوزڈیسک)نیپال ،بنگلہ دیش،فلپائن اوردیگر متعددممالک سے خواتین کو شام میں زبردستی اسمگل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق نیپال اور بنگلہ دیش کی درجنوں خواتین کومشرق وسطی میں اچھی ملازمتوں کا جھانسا دیا گیا لیکن بعدازاں انہیں شام اسمگل کر دیا گیا، جو خود گزشتہ پانچ برسوں سے خانہ جنگی… Continue 23reading مشرق وسطی میں اچھی ملازمتوں کا جھانسہ،فرانسیسی خبر رساں ادارے کے لرزہ خیز انکشافات