یورپی ملک سے پاکستانیوں کی واپسی،معاہدے کی منظوری دیدی گئی
انقرہ(نیوزڈیسک)ترک پارلیمنٹ نے یونان سے واپس ترکی بھیجے گئے پاکستانیوں سمیت تمام مہاجرین کو واپس ان کے ممالک بھجوانے کے معاہدے کی منظوری دیدی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک پارلیمنٹ نے ایک ایسے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ترک حکومت اب اس ملک سے پاکستانی تارکین وطن کو ڈی پورٹ… Continue 23reading یورپی ملک سے پاکستانیوں کی واپسی،معاہدے کی منظوری دیدی گئی





































