ایران شام سے اپنے فوجی واپس بلا لے تو سعودی عرب بات چیت کیلئے تیار ہے، شہزادہ ترکی فیصل
ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے شاہی خاندان کے ایک سینئر رکن پرنس ترکی بن فیصل السعود نے کہا ہے کہ اگر ایران اپنے فوجی شام سے واپس بلانے پر رضامند ہو جائے تو سعودی عرب ایران کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے شہزادہ ترکی… Continue 23reading ایران شام سے اپنے فوجی واپس بلا لے تو سعودی عرب بات چیت کیلئے تیار ہے، شہزادہ ترکی فیصل