اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خبردار ہو جائیں، پاکستانیوں بارے سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہاہے کہ غیرقانونی طورپر مقیم پاکستانیوں کویہاں ٹھہرنے کی اجازت نہیں دے سکتے اس لیے انہیں ملک بدرکیاجارہا ہے ،کسی بھی جرم میں ملوث افرادکو سعودی عرب سے ہمیشہ کےلئے بے دخل کیاجاسکتا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہاکہ ایران نے خطے میں عدم استحکام پیداکررکھا ہے ، خلیج کے خطے میں دہشت گردوں کی امداد بند ہونے تک ایران کی معذرت بے معنی ہے۔ سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران میں سعودی سفارتخانہ اور قونصل خانے پر حملہ کے معاملے پر معذرت کی بجائے ایران کی قیادت کو حکومتی پالیسیوں کو تبدیل کرنے، ایک اچھا ہمسایہ بننے، عسکری گروپوں کی حمایت ختم کرنے اور دہشتگردوں کی سرپرستی کا سلسلہ ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ غیرقانونی افرادکے خلاف کریک ڈاﺅن کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہاکہ پاکستانی ہو یا کسی اورملک کو شہری،غیرقانونی طورپر کسی کو یہاں مقیم نہیں ہونے دیں گے۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…