واشنگٹن (نیوزڈیسک) ارب پتی کاروباری شخصیت ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق خاتون اول ہلیری کلنٹن امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں مزید ایک قدم آگے بڑھ گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک میں گزشتہ شب ہونے والی پرائمریز میں ریپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ نے اور ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے ہلیری کلنٹن نے بڑی کامیابیاں حاصل کیں۔ ریپبلکن پارٹی کی پرائمری میں ڈونلڈ ٹرمپ نے 60.5 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے قریب ترین حریف اور ریاست اوہائیو کے گورنر جان کیسش کو 25.1 فیصد ووٹ ملے۔ ٹَیڈ کروز محض 14.5 فیصد ووٹ حاصل کر پائے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے ریاستی انتخابات میں سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے 57.7 فیصد جبکہ برنی سینڈرز نے 42.1 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ امریکا میں صدارتی انتخابات رواں برس نومبر میں ہونا ہیں۔
نیویارک پرائمری میں ٹرمپ اور کلنٹن نے بڑی کامیابیاں حاصل کرلیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پولیس افسر کی تھانے میں لڑکی سے زیادتی ‘پورا تھانہ معطل، ایس ایچ او سمیت 2 سب انسپکٹروں اور 8 اے ای...



















































