پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

استنبول میں خودکش دھماکہ،پانچ افرادجاں بحق

datetime 19  مارچ‬‮  2016

استنبول میں خودکش دھماکہ،پانچ افرادجاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ترکی کے شہر استنبول میں شاپنگ سینٹر کے سامنے خودکش دھماکے میں پانچ افرادجاں بحق جبکہ 25سے زائد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق دھماکہ مصروف تجارتی ایریا استقلال ایونیو کے قریب پیش آیا۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ہیلی… Continue 23reading استنبول میں خودکش دھماکہ،پانچ افرادجاں بحق

امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جنرل لوری رابنسن جنگی کمانڈ کی سربراہی کے لیے نامزد

datetime 19  مارچ‬‮  2016

امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جنرل لوری رابنسن جنگی کمانڈ کی سربراہی کے لیے نامزد

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ کی فوجی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون جنرل لوری رابنسن کو جنگی کمانڈ کی سربراہی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر نے اعلان کیا کہ جنرل لوری رابنسن کو امریکی فوج کی ناردرن کمانڈ کی سربراہی کےلئے نامزد کیا گیا ہے،اس عہدے کا شمار امریکی فوج کے اعلیٰ… Continue 23reading امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جنرل لوری رابنسن جنگی کمانڈ کی سربراہی کے لیے نامزد

اسلام امن و شانتی کا مذہب ہے، بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی

datetime 19  مارچ‬‮  2016

اسلام امن و شانتی کا مذہب ہے، بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اسلام امن و شانتی کا مذہب ہے، یہ بات انھوں نے 20 مختلف ممالک سے آنے والے صوفی علما پر مشتمل 3 روزہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، نریندر مودی نے کہا کہ مذہب اسلام میں تشدد کی کوئی جگہ… Continue 23reading اسلام امن و شانتی کا مذہب ہے، بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی

ضرورت پڑی تو فوج چند گھنٹوں میں دوبارہ شام پہنچ جائیگی ٗ پیوٹن

datetime 19  مارچ‬‮  2016

ضرورت پڑی تو فوج چند گھنٹوں میں دوبارہ شام پہنچ جائیگی ٗ پیوٹن

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ شام میں تعینات بیشتر روسی فوجی دستوں کے انخلا کے باوجود اگر بھی ضرورت پڑی تو روس کے فوجی دستے چند گھنٹوں کے اندر دوبارہ شام پہنچا دئیے جائیں گے۔کریملن میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ روس… Continue 23reading ضرورت پڑی تو فوج چند گھنٹوں میں دوبارہ شام پہنچ جائیگی ٗ پیوٹن

بھارت ٗ مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں3بچوں سمیت12 افراد ہلاک ٗ 30 زخمی

datetime 19  مارچ‬‮  2016

بھارت ٗ مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں3بچوں سمیت12 افراد ہلاک ٗ 30 زخمی

بھوپال(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3بچوں سمیت12 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست مدھیہ پردیش سے 85کلو میٹر دور ضلع دھار کے گاؤں کرولی میں سنگھانا روڈ پرپیش آیا جہاں ایک بس سامنے سے آنے والے تیز… Continue 23reading بھارت ٗ مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں3بچوں سمیت12 افراد ہلاک ٗ 30 زخمی

پاکستان ایٹمی سیکورٹی کو بخوبی نبھارہا ہے ٗ اوباما انتظامیہ

datetime 19  مارچ‬‮  2016

پاکستان ایٹمی سیکورٹی کو بخوبی نبھارہا ہے ٗ اوباما انتظامیہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)اوباما انتظامیہ نے کہاہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے تحفظ کیلئے پاکستان عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ذمہ داریاں بخوبی نبھارہا ہے۔امریکا کی آرمز کنٹرول اور انٹرنیشنل سیکیورٹی کی نائب سیکریٹری روز گاٹ مائلر نے سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کو بتایا کہ جوہری ہتھیاروں کے تحفظ کیلئے پاکستان کا سینٹر فار ایکسی لینس… Continue 23reading پاکستان ایٹمی سیکورٹی کو بخوبی نبھارہا ہے ٗ اوباما انتظامیہ

امریکا کی ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے ٗ خوف وہراس پھیل گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2016

امریکا کی ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے ٗ خوف وہراس پھیل گیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا کی ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے ٗزلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈکی گئی جس کے باعث خوف وہراس پھیل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ریاست الاسکا میں ہفتے کی صبح 6.2 شدت کا زلزلہ آیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.2 ریکارڈکی… Continue 23reading امریکا کی ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے ٗ خوف وہراس پھیل گیا

جرمنی کے سابق وائس چانسلر اور وزیر خارجہ گیڈو ویسٹر ویلے انتقال کر گئے

datetime 19  مارچ‬‮  2016

جرمنی کے سابق وائس چانسلر اور وزیر خارجہ گیڈو ویسٹر ویلے انتقال کر گئے

برلن (نیوز ڈیسک)جرمنی کے سابق وائس چانسلر اور وزیر خارجہ گیڈو ویسٹر ویلے انتقال کر گئے۔ جرمن دارالحکومت برلن میں ویسٹرویلے فاؤنڈیشن کے مطابق جرمنی کے سابق وائس چانسلر اور وزیر خارجہ گیڈو ویسٹر ویلے انتقال کر گئے ٗ اْن کی عمر 54 برس تھی اور وہ ایک طویل عرصے سے خون کے سرطان میں… Continue 23reading جرمنی کے سابق وائس چانسلر اور وزیر خارجہ گیڈو ویسٹر ویلے انتقال کر گئے

پیرس حملوں کے مشتبہ حملہ آور صالح عبدالسلام گرفتار

datetime 19  مارچ‬‮  2016

پیرس حملوں کے مشتبہ حملہ آور صالح عبدالسلام گرفتار

پیرس (نیوز ڈیسک)بیلجیئم میں حکام نے کہا ہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے حملوں میں ملوث مشتبہ حملہ آور صالح عبدالسلام کو برسلز میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ۔صالح عبدالسلام گذشتہ سال پیرس میں حملوں کے بعد مفرور تھے۔ حکام کے مطابق برسلز… Continue 23reading پیرس حملوں کے مشتبہ حملہ آور صالح عبدالسلام گرفتار