چین سے جنگ کرنے کے قابل نہیں ہیں، جنرل مارک ملی کا اعتراف
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی فوج کے چیف آف سٹاف مارک اے ملی نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی فوج چین جیسی بڑی طاقتوں سے جنگ کرنے کے قابل نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس کی مسلح افواج کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے جنرل مارک ملی نے روس، چین، ایران اور شمالی… Continue 23reading چین سے جنگ کرنے کے قابل نہیں ہیں، جنرل مارک ملی کا اعتراف