اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بی بی سی نے عدالتی کمیشن کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مختلف ٹھیکوں میں کمیشن وصول کر نے ٗ اربوں روپے کے قرضے معاف کر انے والوں میں زیادہ تر افراد کاتعلق اپوزیشن جماعتوں سے ہے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آئینی ماہرین نے بتایاکہ حکومت کی طرف سے عدالتی کمیشن کی تشکیل کیلئے لکھے جانے والے خط میں کک بیکس کی رقم اور سیاسی اثرورسوخ استعمال کرکے قرضے معاف کروانے والوں کی تحقیقات کرنے کا ذکر کرکے کمیشن پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیاہے۔ بی بی سی نے ماہرین کے حوالے سے اپنی میں رپورٹ میں کہاکہ اس سے اْن افراد کے بارے میں تحقیقات ہوں گی جنہوں نے مختلف ٹھیکوں میں کمیشن وصول کرنے کے علاوہ اربوں روپے کے قرضے بھی معاف کروائے اور ایسے افراد میں سے زیادہ تر افراد کا تعلق حزب مخالف کی جماعتوں سے ہے۔
ٹھیکوں میں کمیشن وصول کر نے ٗ اربوں کے قرضے معاف کر انے والوں میں زیادہ تر افراد کاتعلق اپوزیشن سے ہے ٗبی بی سی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پولیس افسر کی تھانے میں لڑکی سے زیادتی ‘پورا تھانہ معطل، ایس ایچ او سمیت 2 سب انسپکٹروں اور 8 اے ای...



















































