بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

دبئی جانے والوں کیلئے بری خبر آگئی۔۔۔! حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوزڈیسک)شارجہ کی ایگزیکٹیوکونسل نے ریاست کے ایئرپورٹ پر 35درہم فی مسافر اضافی فیس نافذکردی ہے جوکہ ہر مسافر سے شارجہ چھوڑتے وقت ایئرپورٹ پرفراہم کی جانے والی سہولیات اور خدمات کے عوض لی جائے گی-کونسل کی قراردادنمبر12/2016کے مطابق ایئرپورٹ سہولیات فیس کا اطلاق تمام مسافروں پر ہوگا ایسے مسافروں کو بھی یہ فیس اداکرنا ہوگی جنہوں نے کنکٹنگ فلائٹ کے لیے شارجہ ایئرپورٹ پر لینڈکیا بچے‘آن ڈیوٹی جہازوں کا عملہ‘ایسے مسافر جن کی آمد اور خروج ایک ہی نمبر کی فلائٹ سے ہوگا وہ اس فیس سے مثتنی ہونگے-دوبئی اور شارجہ کی جانب سے مسافروں پر فیس عائد کیئے جانے کے بعد زیادہ ترتارکین وطن نے امارات کی دیگر ریاستوں کے انٹرنیشنل ایئرپورٹس کو استعمال کرنا شروع کردیا ہے جن پر ابھت یہ فیس نافذ نہیں کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…