اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

دبئی لائی فائی انٹرنیٹ سروس کی سہولت فراہم کرنے والا پہلا شہربن گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوزڈیسک) دبئی میں لائی فائی انٹرنیٹ سروس متعارف کروا دی گئی ، رواں سال کے اختتام تک دبئی لائی فائی ٹیکنالوجی کے ذریعے مواصلاتی رابطے کی سہولت فراہم کرنے والا دنیا کا پہلا شہر بن جائے گا ۔دبئی کی سڑکوں پر نصب سٹریٹ لائیٹس سے روشنی کے علاوہ اب لاء فائی ٹیکنالوجی بھی فراہم کی جائے گی ۔ لائی فائی ایک ایسی جدید ٹیکنالوجی ہے جس میں آپٹیکل کی فریکیونسی کو وائی فائی جیسی ریڈیو لہروں کی منتقلی کے لئے استعمال کیا جا تا ہے ۔ اس فنی عمل میں کمپیوٹر چپ کو لائٹ میں نصب کر دیا جاتا ہے جس کی مدد سے ڈیٹا کو آپیٹکل فریکیونسی کے ذریعے منتقل کرنا ممکن ہو جاتا ہے۔ اسے سے استفادے کا خواہش مند فرد لائیٹ آپٹیکل سینسر ڈیوائس کے نیچے کھڑا ہو جاتا ہے جہاں سے اس کے لیپ ٹاپ یا دیگر گیجٹس میں انٹرنیٹ سروس فراہم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ جبکہ لائی فائی کی سپیڈ وائی فائی کے مقابلے میں زیادہ محفوظ ہے۔اس کی مدد سے انٹرنیٹ سے کوئی بھی فلم نہایت سرعت سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے جبکہ اس کی سپیڈ 224 گیگا بائیٹ فی سیکنڈ ہوتی ہے ۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…