نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کے مشرقی سرحد پر شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی کی مشرقی سرحد اور میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 83 میل تھی۔ زلزلے کا مرکز میانمار اور بھارت کی مشرقی سرحد کا علاقہ تھا۔ رپورٹس کے مطابق زلزلہ اتنا شدید تھا کہ اس کے جھٹکے نئی دہلی اور کولکتہ میں بھی محسوس کئے گئے۔
بھارت اور میانمار میں شدید زلزلہ، شدت 6.9 ریکارڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































