بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

کشمیری نوجوانوں کا مجاہدین میں شامل ہونا تشویش کا باعث ہے،بھارتی پیراملٹری سربراہ

datetime 20  مارچ‬‮  2016

کشمیری نوجوانوں کا مجاہدین میں شامل ہونا تشویش کا باعث ہے،بھارتی پیراملٹری سربراہ

سرینگر(نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ڈائریکٹر جنرل کے۔ درگا پرساد نے کہا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کا مجاہدین میں شامل ہونا ان کے لیے تشویش کا باعث ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق درگا پرساد نے سرینگر میں آرٹی سی ہمہامہ میں نئے بھرتی ہونے والے اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے… Continue 23reading کشمیری نوجوانوں کا مجاہدین میں شامل ہونا تشویش کا باعث ہے،بھارتی پیراملٹری سربراہ

امریکی خاتون جنگی کمانڈ کی سربراہی کے لیے نامزد

datetime 20  مارچ‬‮  2016

امریکی خاتون جنگی کمانڈ کی سربراہی کے لیے نامزد

اسلام آباد (نیوزڈیسک) امریکی فوجی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کو جنگی کمانڈ کی سربراہی کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر نے جنرل لوری رابنسن کو امریکی فوج کی ناردرن کمانڈ کی سربراہی کے لیے نامزد کرنے کا اعلان کیا۔ ایش کارٹر کا کہنا تھا کہ ’جنرل رابنسن، اول ترین… Continue 23reading امریکی خاتون جنگی کمانڈ کی سربراہی کے لیے نامزد

نریندر مودی نے اسلام کے متعلق ایسی بات کہہ دی جسے جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

datetime 20  مارچ‬‮  2016

نریندر مودی نے اسلام کے متعلق ایسی بات کہہ دی جسے جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اسلام امن و شانتی کا مذہب ہے، یہ بات انھوں نے 20مختلف ممالک سے آنے والے صوفی علما پر مشتمل 3 روزہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، نریندر مودی نے کہا کہ مذہب اسلام میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں… Continue 23reading نریندر مودی نے اسلام کے متعلق ایسی بات کہہ دی جسے جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

بھا رتی انتہاء پسندی عروج پر ، ایک بار پھر مسلمانوں پر زمین تنگ کر دی گئی

datetime 19  مارچ‬‮  2016

بھا رتی انتہاء پسندی عروج پر ، ایک بار پھر مسلمانوں پر زمین تنگ کر دی گئی

نئی دہلی( نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں 2 مسلمانوں کو بھینسیں چوری کے الزام میں تشدد کے بعد درخت کے ساتھ لٹکا کر بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ جھاڑکھنڈ کے ضلع لیتہار میں پیش آیا جہاں خود ساختہ طور پر مویشیوں کی حفاظت پر مامور افراد نے، مویشی… Continue 23reading بھا رتی انتہاء پسندی عروج پر ، ایک بار پھر مسلمانوں پر زمین تنگ کر دی گئی

مسلمان ملک نے انتہاء کر دی ، سور پکانے کی ترکیب نصاب میں شامل

datetime 19  مارچ‬‮  2016

مسلمان ملک نے انتہاء کر دی ، سور پکانے کی ترکیب نصاب میں شامل

ابوظہبی(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے بعض سکولوں کے نصاب میں پڑھائی جانے والی عربی زبان کی ایک کتاب میں خنزیر کا گوشت بنانے کی ترکیب شامل کرنے پر تنازع پیدا ہو گیا ہے۔اماراتی ذرائع ابلاغ نے زیر تعلیم بچوں کے والدین کے حوالے سے بتایا ہے کہ عربی زبان کی ایک کتاب میں متعدد صفحات… Continue 23reading مسلمان ملک نے انتہاء کر دی ، سور پکانے کی ترکیب نصاب میں شامل

یورپ اور ترکی جانے والوں کیلئے خوشخبری

datetime 19  مارچ‬‮  2016

یورپ اور ترکی جانے والوں کیلئے خوشخبری

برسلز(نیوز ڈیسک)مہاجرین کے بحران کے حل کی کوششوں کے سلسلے میں یورپ اور ترکی ایک اہم ڈیل پر متفق ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ترکی رضا مند ہو گیا ہے کہ وہ یورپ میں داخل ہونے والے تمام غیر قانونی مہاجرین کو واپس لے گا جبکہ اس کے بدلے میں ترکی کی یورپی… Continue 23reading یورپ اور ترکی جانے والوں کیلئے خوشخبری

سابق صدر کے غیر آئینی اقدام پر سپریم کورٹ نے ایکشن لے لیا

datetime 19  مارچ‬‮  2016

سابق صدر کے غیر آئینی اقدام پر سپریم کورٹ نے ایکشن لے لیا

برازیلیا(نیوز ڈیسک)برازیل کی سپریم کورٹ نے سابق صدر لولا ڈی سلوا کو چیف آف اسٹاف کے عہدے پر براجمان ہونے کو غیر آئینی قرار دے دیا جبکہ ملکی صدرسیف کے خلاف پارلیمنٹ میں مواخذے کی تحریک کے بعد ان کے حامی سڑکوں پر نکل آئے ،میڈیار پورٹس کے مطابق ناقدین نے کہاکہ موجودہ صدر ڈلما… Continue 23reading سابق صدر کے غیر آئینی اقدام پر سپریم کورٹ نے ایکشن لے لیا

سعودی عرب خون میں ڈوب گیا، انتہائی افسوسناک خبر

datetime 19  مارچ‬‮  2016

سعودی عرب خون میں ڈوب گیا، انتہائی افسوسناک خبر

قاہرہ(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں ٹریفک کے ایک حادثے میں 19 مصری شہری جاں بحق جبکہ 25 دیگر زخمی ہو گئے۔مصر کے سرکاری خبر رساں ادارے مڈل ایسٹ نیوز ایجنسی نے مصری وزارت خارجہ کے حکام کے حوالے سے ہفتہ کے روز بتایا کہ سعودی عرب میں ٹریفک کے ایک حادثے میں 19 مصری شہری… Continue 23reading سعودی عرب خون میں ڈوب گیا، انتہائی افسوسناک خبر

استنبول میں خودکش دھماکہ،پانچ افرادجاں بحق

datetime 19  مارچ‬‮  2016

استنبول میں خودکش دھماکہ،پانچ افرادجاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ترکی کے شہر استنبول میں شاپنگ سینٹر کے سامنے خودکش دھماکے میں پانچ افرادجاں بحق جبکہ 25سے زائد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق دھماکہ مصروف تجارتی ایریا استقلال ایونیو کے قریب پیش آیا۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ہیلی… Continue 23reading استنبول میں خودکش دھماکہ،پانچ افرادجاں بحق