روس (نیوز ڈیسک )غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس میں 3 خود کش دھماکے ہلا کتو ں کا خدشہ ۔ روس کے شہر اسٹیوروپول میں تین خود کش دھماکے کیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے جنوبی علاقہ میں پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا گیا۔
روس کے شہر اسٹیوروپول میں یکے بعد دیگرے تین خود کش حملے ہوئے ہیں جن میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق تینوں خود کش حملے مغربی علاقے میں پولیس سٹیشن پر کیے گئے ہیں تاہم مزید تفصیلات موصول ہورہی ہیں ۔ یادرہے کہ اس سے قبل برسلز اور پیرس میں بھی حملے ہوچکے ہیں جن میں درجنوں افراد مارے گئے اور داعش نے حملوں کی ذمہ داری قبول کی جبکہ روس بھی شام میں داعش کے خلاف کارروائیاں کرتارہا۔
بر یکنگ نیوز 3 خود کش دھما کے ہلا کتو ں کا خد شہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں