لندن پولیس نے برطانیہ میں داعش حملوں سے خبردارکردیا
لندن(نیوز ڈیسک) لندن پولیس نے برطانیہ میں داعش کے حملوں سے خبردار کیا ہے، داعش اب مغربی نظام زندگی کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔سربراہ انسداد دہشتگردی یونٹ کے مطابق ماضی میں داعش اپنے جنگجووؤں سے پولیس اور فوج کو نشانہ بنانے کا کہتی رہی ہے لیکن اب داعش اپنا دائرہ کار مغربی ممالک… Continue 23reading لندن پولیس نے برطانیہ میں داعش حملوں سے خبردارکردیا