جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی سرحد کے ساتھ ایرانی فوج نے بڑا کام شروع کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2016 |

تہران(این این آئی)پاکستانی سرحد کے ساتھ ایرانی نے بڑا کام شروع کردیا،ایران کے محافظین انقلاب کہلانے والے دستے کی تین روزہ فوجی مشقیں پاکستان سرحد کے ساتھ شروع ہورہی ہیں،ایرانی میڈیا کے مطابق یہ زمینی فوجی مشقیں ملک کے جنوب مشرق میں پاکستان کے ساتھ سرحد کے قریبی علاقوں میں شروع کی جائیں گی، جو تین دن تک جاری رہیں گی۔محافظین انقلاب کور کی زمینی فورسز کے کمانڈر محمد خاک پور نے ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کو بتایا کہ یہ فوجی مشقیں چار ایرانی صوبوں میں مکمل کی جائیں گی اور اس دوران تین دن تک جدید عسکری ساز و سامان کا تجرباتی استعمال کیا جائے گا۔ ان زمینی فورسز میں ایک نیا ہیلی کاپٹر یونٹ بھی شامل کیا گیا ہے۔ یہ یونٹ بھی ان مشقوں میں حصہ لے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…