جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

پانامہ لیکس‘ تفصیلات سامنے آئیں تو خوشیاں دھری رہ جائیں گیبڑی آواز بلند

datetime 11  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلے نے کہا کہ پانامہ پیپرز سے متعلق تحقیقات ہورہی ہیں۔ کانگریس پارٹی خوشیاں نہ منائے کیونکہ جب تفصیلات سامنے آئیں گی تو کانگرس کی خوشیاں دھری رہ جائیں گی۔ وزیر خزانہ نے کانگرس اورعام آدمی پارٹی کے یہ مطالبات مسترد کر دئیے کہ وہ پانامہ پیپرز کی تحقیقات سے الگ ہو جائیں۔ کیونکہ پانامہ پیپرز میں ایک ایسے شخص کا بھی نام آیا ہے جو وزیر خزانہ کے بہت قریب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…