اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پانامہ لیکس، مالٹا میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطا لبہ

datetime 11  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویلیٹا(نیوزڈیسک) پانامہ لیکس کے منظر عام پر آنے کے بعد عالمی سیاست میں ہلچل جاری ہے ، مالٹا میں ہزاروں افراد وزیر اعظم کے استعفیٰ کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ،،پانامہ لیکس میں نام آنے کے بعد ہزاروں افراد وزیر اعظم جوزف مسکات کے استعفیٰ کے لیے دارالحکومت ویلیٹا میں جمع ہوئے ، مظاہرین وزیر اعظم اوران کے دو اتحادیوں کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے تھے۔مالٹا کے وزیر اعظم اور وزیر صحت سمیت قریبی ساتھیوں کے نام پانامہ لیکس میں سامنے آئے ہیں۔ ادھربرطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون چھ سالہ ٹیکس ریکارڈ ظاہر کرنے کے بعد بھی مشکل میں پھنسے ہوئے ہیں ،جرمنی نے بھی ٹیکس چھپانے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کر نے کا اعلان کیا ہے ، جرمن حکام کے مطابق عالمی سطح پر ایک ایسا نظام وضح کرنے کی ضرورت ہے جہاں ان آف شور کمپنیوں کے اصل مالکان کی شناخت ہو سکے۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…