بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت‘23 سالہ خاتون کی اسپتال کے آئی سی یو میں عصمت دری

datetime 15  فروری‬‮  2016

بھارت‘23 سالہ خاتون کی اسپتال کے آئی سی یو میں عصمت دری

کراچی(نیوز ڈیسک)بھارتی خواتین تو اب اسپتال کے بستروں پر بھی محفوظ نہیں رہی، بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر بہادر گڑھ میں ایک 23 سالہ خاتون کی اسپتال کے آئی سی یو میں عصمت دری کردی گئی۔بھارتی اخبار’دی ہندو‘ کے مطابق خاتون کو اس وقت زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جب اس نے چند گھنٹے قبل… Continue 23reading بھارت‘23 سالہ خاتون کی اسپتال کے آئی سی یو میں عصمت دری

پاکستان کے حوالے سے مودی کی پالیسی میں تضاد موجود ہے، منموہن سنگھ

datetime 15  فروری‬‮  2016

پاکستان کے حوالے سے مودی کی پالیسی میں تضاد موجود ہے، منموہن سنگھ

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے حوالے سے مودی کی پالیسی میں تضاد موجود ہے۔انڈیا ٹوڈے میگزین سے بات چیت کرتے ہوئے منموہن سنگھ نے کہا کہ مودی کو ہمسایہ ممالک سے تعلقات بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ انھوں… Continue 23reading پاکستان کے حوالے سے مودی کی پالیسی میں تضاد موجود ہے، منموہن سنگھ

سعودی عرب میں خطے کی سب سے بڑی فوجی مشقیں، پاکستان سمیت 20 ممالک شریک ہونگے

datetime 15  فروری‬‮  2016

سعودی عرب میں خطے کی سب سے بڑی فوجی مشقیں، پاکستان سمیت 20 ممالک شریک ہونگے

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کی سب سے بڑی اور اہم فوجی مشقیں ہونے جارہی ہیں جس میں شرکت کے لیے پاکستان سمیت20 ملکوں کے فوجی دستوں کی آمد جاری ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق رپورٹ کے مطابق زمینی، فضائی اوربحری افواج پر مشتمل ’شمال کی گرج‘ کے نام سے یہ… Continue 23reading سعودی عرب میں خطے کی سب سے بڑی فوجی مشقیں، پاکستان سمیت 20 ممالک شریک ہونگے

بھا رتی احتجا ج مسترد، امریکہ نے پاکستان کوایف 16 طیاروں کی فروخت کا سرٹیفیکیٹ جا ری کر دیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

بھا رتی احتجا ج مسترد، امریکہ نے پاکستان کوایف 16 طیاروں کی فروخت کا سرٹیفیکیٹ جا ری کر دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کی ڈیفنس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت کے لیے منظوری کا سر ٹیفیکٹ جاری کردیا۔سرٹیفکیٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو 8 ایف سولہ جنگی طیاروں اور دیگر دفاعی سازو سامان کی فروخت امریکا کے مفاد میں ہے۔واضح رہے کہ امریکی کانگریس میں، پاکستان کو… Continue 23reading بھا رتی احتجا ج مسترد، امریکہ نے پاکستان کوایف 16 طیاروں کی فروخت کا سرٹیفیکیٹ جا ری کر دیا

امارات ‘ وزیر مسرت نے حلف برداری کے موقع پر کیا پہنا ؟جانئے

datetime 15  فروری‬‮  2016

امارات ‘ وزیر مسرت نے حلف برداری کے موقع پر کیا پہنا ؟جانئے

امارات (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی وزیر مسرّت عہود الرومی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اتوار کے روز ہونے حلف برداری کی تقریب میں 32 سالہ عہود نے اپنے گلے میں ایک ہار پہنا ہوا تھا جس پر انگریزی میں “Happy” کے الفاظ تحریر تھے۔ اس موقع… Continue 23reading امارات ‘ وزیر مسرت نے حلف برداری کے موقع پر کیا پہنا ؟جانئے

بشارالاسد کو بچانے کا نیا ایرانی حربہ ،ایران کا شام میں فضائی کارروائیوں کا اعلان

datetime 15  فروری‬‮  2016

بشارالاسد کو بچانے کا نیا ایرانی حربہ ،ایران کا شام میں فضائی کارروائیوں کا اعلان

تہران(نیوز ڈیسک) ایران نے خانہ جنگی سے تباہ حال عرب ملک شام میں اپنے کٹھ پتلی صدر بشارالاسد کے دفاع کے لیے فضائی کارروائیوں کا اعلان کر دیا ایرانی فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر بشارالاسد کی جانب سے مداخلت کی درخواست پر ہماری فضائیہ فوری حرکت میں آئے گی۔ غیرملکی خبر ایجنسی… Continue 23reading بشارالاسد کو بچانے کا نیا ایرانی حربہ ،ایران کا شام میں فضائی کارروائیوں کا اعلان

بشارالاسد کو ہر حال میں اقتدار چھوڑنا ہو گا، سعودی عرب

datetime 15  فروری‬‮  2016

بشارالاسد کو ہر حال میں اقتدار چھوڑنا ہو گا، سعودی عرب

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے کہا ہے اگر مذاکرات کا راستہ ناکام ہو گیا تو طاقت کے زور پر شامی صدر بشارالاسد کو اقتدار سے ہٹانا پڑے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے کہا کہ شامی صدر کو اقتدار ہر حال میں چھوڑنا ہی… Continue 23reading بشارالاسد کو ہر حال میں اقتدار چھوڑنا ہو گا، سعودی عرب

امریکی وائٹ ہاﺅس کا نیامکین خاتون یا یہودی نژاد صدر

datetime 15  فروری‬‮  2016

امریکی وائٹ ہاﺅس کا نیامکین خاتون یا یہودی نژاد صدر

واشنگٹن(نیوزڈیسک) جنوری 2009 میں باراک اوباما پہلے افریقی نژاد امریکی صدر کے طور پر وائٹ ہاﺅس میں داخل ہوئے تو دنیا بھر میں بہت سے لوگوں کی زبانیں گنگ ہوگئیں، 8 نومبر 2016 کو شیڈول امریکا کے 58 ویں صدارتی انتخابات ایک مرتبہ پھر دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال سکتے ہیں۔وہ اس طرح کہ… Continue 23reading امریکی وائٹ ہاﺅس کا نیامکین خاتون یا یہودی نژاد صدر

20 ممالک کے فوجی سعودی عرب پہنچ گئے،پاکستان کھل کر سامنے آگیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

20 ممالک کے فوجی سعودی عرب پہنچ گئے،پاکستان کھل کر سامنے آگیا

ریاض(نیوزڈیسک) 20 ممالک کے فوجی سعودی عرب پہنچ گئے،پاکستان کھل کر سامنے آگیا،برطانوی نشریاتی ادارے نے سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان سمیت 20 ممالک کی مسلح افواج خطے میں پہلی مرتبہ ہونے والی انتہائی اہم مشقوں کے لیے شمالی سعودی… Continue 23reading 20 ممالک کے فوجی سعودی عرب پہنچ گئے،پاکستان کھل کر سامنے آگیا