اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

برسلز میں حملہ کرنے والا خودکش بمبار کون تھا ؟ چونکا دینے والا انکشاف

datetime 7  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(نیوزڈیسک) بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں حملہ کرنے والا خود کش بمبار یورپین پارلیمنٹ کا ملازم تھا جو کہ وہاں صفائی ستھرائی کا کام کرتا تھا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ دنوں برسلز میں حملہ کرنے والا خود کش بمبار یورپین پارلیمنٹ کا ملازم نکلا جو وہاں صفائی ستھرائی کا کام کرتا تھا۔ یورپین پارلیمنٹ کے ترجمان کا کہنا ہےکہ خودکش حملہ آور 2009 سے 2010 کے درمیان پارلیمنٹ میں صفائی ستھرائی کا کام کرتا تھا تاہم وہاں نوکری کے وقت مشتبہ حملہ آورکا کوئی کرمنل ریکارڈ نہیں تھا۔خبررساں ادارے کے مطابق حملہ آورکی شناخت ناجم لاشورائی کے نام سے ہوئی ہے جو برسلز حملوں میں اپنے دوسرے ساتھی ابراہیم البکروی کے ساتھ شامل تھا جب کہ گزشتہ سال پیرس میں ہونے والے بم دھماکوں میں بھی اس کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے تھے۔واضح رہے کہ 22 مارچ کو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ایئرپورٹ، میٹرواسٹیشن اور شاہی محل کے قریب 7 بم دھماکوں میں 34 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…