اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

بھارتی ریاست تلنگانہ میں لولگنے سے 66 افراد ہلاک ہو گئے

datetime 7  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست تلنگانہ میں لولگنے کے باعث 66 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈ یا کے مطابق اپریل کے آغاز میں ہی گرمی کی شدت نے شہریوں کو بے حال کر دیا ہے اور آج علل صبح ہی لو لگنے سے خواتین اور بچوں سمیت 66 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔گرمی کی شدت میں اضافے اور لو لگنے سے روزانہ کی بنیاد پر درجنوں اافرا دبے ہوش ہو رہے ہیں تاہم آج گرمی کی شدت میں خطرناک حد تک اضافہ ہو نے سے 66 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی حالیہ شدت آئندہ چند روز تک برقرار رہے گی اس دوران شہری بے جا سفر اور دھوپ میں کھڑے ہونے سے اجتناب کریں اور پانی اور ٹھنڈے مشروبات کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…