نئی دہلی(نیوز ڈیسک )بھارتی قومی تحقیقاتی ادارے (این آئی اے) نے مولانا مسعود اظہر سمیت پٹھان کوٹ حملے کے تین دیگر مبینہ پاکستانی منصوبہ سازوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق این آئی اے کی طرف سے مسعود اظہر ، ان کے بھائی راؤف ، کاشف جان اور شاہد لطیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں اور وہ اب پٹھان کوٹ حملہ کیس میں باضابطہ طور پر مطلوب ہیں ۔ واضح رہے کہ بھارت حال ہی میں پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں نئی دہلی کا دورہ کرنیوالی پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو شواہد فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے۔
ان 4 پا کستانیو ں کو گر فتار کر لو بھارت نے حکم جا ری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ



















































