ترکی میں حملوں کا خطرہ، امریکیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی گئی
استنبول(نیوزڈیسک)امریکا نے ترکی میں دہشت گردی کے متوقع حملوں کے خطرے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو ملک کے سیاحتی مقامات بالخصوص استنبول اور جنوب مشرقی ساحلی سیاحتی شہر انطالیہ کے سفر سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔امریکا کی جانب سے اپنے شہریوں کو ترکی کے اہم سیاحتی مقامات کے سفر سے محتاط رہنے… Continue 23reading ترکی میں حملوں کا خطرہ، امریکیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی گئی







































