جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

وعدے پورے نہیں کیے جارہے ،ترکی کا یونان کیساتھ مہاجرین کی ملک بدری کا معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی

datetime 7  اپریل‬‮  2016 |

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یورپی یونین نے اپنے وعدے پورے نہ کیے تو اس کے ساتھ کیا گیا مہاجرین سے متعلق معاہدہ ختم کیا جا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس معاہدے کے تحت یونان سے مہاجرین کی ترکی میں واپسی کے عوض انقرہ حکومت کو چھ ارب یورو کی امداد فراہم کی جائے گی۔ اس کے علاوہ یونان سے ہر شامی شہری کی ترکی واپسی کے بدلے میں ایک شامی مہاجر باقاعدہ قانونی طریقے سے یورپ بھیجا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…