ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نئے ٹیکسز توانائی ، پرتعیش اشیاءکے علاوہ ملک میں کام کرنے والے تارکین وطن غیر ملکیوں کی آمدن پر بھی ٹیکس لگا رہی ہے۔خام تیل کی گرتی قیمتوں سے نمٹنے کے لیے دنیا میں آئل کا سب سے بڑا ایکسپورٹر سعودی عرب اب آمدن بڑھانے کے لیے دیگر وسائل پر توجہ دے رہا ہے۔نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں بتایا کہ نہ صرف نئے ٹیکسوں کے نفاذ بلکہ سبسڈی کم کر کے بجٹ کو سہارا دینے کی خاطر 2020 تک آمدن میں سالانہ 100 ارب ڈالر کا اضافہ کر دیا جائے گا۔سعودی عرب کی حکومت نئے ٹیکسز توانائی ، پرتعیش اشیاءکے علاوہ ملک میں کام کرنے والے تارکین وطن غیر ملکیوں کی آمدن پر بھی ٹیکس لگا رہی ہے۔سعودی عرب سبسڈی کم کر کے اور نئے ٹیکسوں کے نفاذ سے سالانہ 100 ارب ڈالر کی اضافی آمدن حاصل کرنے کے اقدامات لے رہا ہے۔
تارکین وطن تیار ہوجائیں،سعودی عرب نے اہم اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی
-
ادھار کی رقم دینے سے انکار ،25سالہ نو جوان نے خود کو گولی مار کر زند گی کا خاتمہ کرلیا
-
ڈھاکا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد



















































